@chambal315: #foryou #🤣 #like #100k #kashmirgroup

SODIA LIFE🇸🇦
SODIA LIFE🇸🇦
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 09 December 2025 18:25:41 GMT
200
42
12
2

Music

Download

Comments

farhan_sahi
Farhan Sahi24 :
😅🤣🤣🙏🙏🙏
2025-12-09 18:40:26
1
zohaib__jut
Zohaib_Nasrullah :
❤❤❤
2025-12-09 18:48:05
1
afzadbajwa
Afzad Bajwa 🇪🇺🇬🇷 :
💝💝💝
2025-12-09 20:03:14
1
mrsandhu09
꧁༒ حَمْزَہ سَندھو جَٹ ༒꧂ :
😂😂😂
2025-12-09 20:49:18
1
ch.fahad.chambal.79
👑چنبل بادشاہ♠️🚩 :
🥰🥰🥰
2025-12-10 12:59:51
1
_mr_virk_live7
کلیم ورک چنبل آلا 🚩 :
❤️❤️❤️
2025-12-10 16:06:28
1
abrardhillon1822
AbrarDhillon1822 :
🤣🤣🤣
2025-12-12 02:12:16
1
hashaam.malik36
Hashaam Malik :
🥰🥰🥰
2025-12-19 07:34:19
1
zaibe_chambal
CHAMBAL...🥀✨ :
😂😂😂
2025-12-28 10:05:33
1
ahmad1992jatt
Ahmad jatt :
🥰🥰🥰
2025-12-30 19:05:59
1
hammadvirk490
☠️HåMMåD VîRK💀 :
🥰🥰🥰
2026-01-17 07:16:26
0
To see more videos from user @chambal315, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فقط ایک لمحہ لگتا ہے اور انسان کے سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں  ایک لمحہ پہلے تک دل کو یقین تھا کہ سب ٹھیک ہے۔   اور اگلے ہی لمحے وہی یقین ریت کی طرح ہاتھوں سے گر جاتا ہے۔ ہم برسوں لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں، باتیں بناتے ہیں، خواب سجاتے ہیں۔  پھر ایک جملہ، ایک نظر، ایک خاموشی سب کچھ زمین بوس کر دیتی ہے۔  مان ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی، بس دل کے اندر کہیں چٹخنے کی سی آواز آتی ہے۔  وہ آواز کوئی اور نہیں سن سکتا، صرف ہم رات بھر سنتے رہتے ہیں۔ لگتا ہے جیسے سینے میں کوئی دروازہ بند ہو گیا ہو۔  اور چابی اسی کے پاس رہ گئی ہو جس نے مان توڑا ہے ہم ہنستے ہیں، سب کے سامنے نارمل رہنے کی کوشش کرتے ہیں اندر کہیں بچہ بیٹھا رو رہا ہوتا ہے جسے کسی نے وعدہ کر کے توڑ دیا۔  مان ٹوٹے تو الفاظ بھی بے معنی لگنے لگتے ہیں۔ شکوہ کریں تو لگتا ہے خود کو چھوٹا کر رہے ہیں۔چپ رہیں تو گھٹن بڑھتی جاتی ہے۔ پھر سمجھ آتا ہے کہ توقع ہی سب سے بڑا زخم دیتی ہے۔ ہم نے جسے اپنا سب سے خاص سمجھا، وہی سب سے عام نکل آیا۔اب ہر رشتے کو پرکھنے کا ڈر لگتا ہے۔دل کہتا ہے دوبارہ اعتبار نہ کرنا، ورنہ پھر ٹوٹ جاؤ گے۔  مگر دل ہی تو ہے، بار بار مان لینے کے بہانے ڈھونڈ لیتا ہے۔ شاید اسی لیے انسان تھک جاتا ہے، اندر سے خالی ہو جاتا ہے۔   کیونکہ فقط ایک لمحہ لگتا ہے، اور برسوں کا مان پل میں بکھر جاتا ہے @it'x me♡🍷  #fyp #broken_heart_felling💔💔sad😢 #loyal_boy_71 #sad_loyal_yt #pakistani_sad_loyal_yt

About