@dadcopstv007: Apartment Building Bully Meets Karma After Harassing Neighbors. Part 1 #cops #bodycam #police #crime #policeofficer

Dadcopstv007
Dadcopstv007
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 10 December 2025 00:01:51 GMT
38818
283
14
4

Music

Download

Comments

shelly_asmr
shelly_asmr :
Cat is beautiful 😍
2025-12-16 18:08:04
7
weeniehutjr122
Ariana what r u doing here? :
The cat being there for the drama is so typical 🤣
2025-12-23 02:33:43
29
rxdrzoseandrea
@glxsyy.allison :
the cat .
2026-03-26 16:35:26
3
bella_erikaa
bella_erikaa :
😁😁😁
2026-03-08 04:43:03
0
anai989
Vero 🌻 :
❤️❤️❤️
2025-12-10 22:30:11
0
ts36294
ts :
🥰🥰🥰
2025-12-16 20:39:09
0
user477686465
Vic :
😂
2025-12-11 04:49:57
0
brendasaenzcruz
BrendaSaenzCruz :
@
2026-03-28 03:48:57
0
jeezybeezy21
jeezybeezy :
♥♥♥
2025-12-11 23:55:59
0
quiquealchino
SANjO_408 :
🤣
2025-12-11 18:00:44
0
myrawienski
myrawienski :
😂😂😂
2025-12-11 01:50:22
0
whisper_winds32
whisper_winds32 :
oh so it was white people thats why the cop went crazy on the hispanic one got it !
2026-03-26 17:23:51
23
To see more videos from user @dadcopstv007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بوہرو نا توار  افسوس بلوچستان  ایک تو ستر سال سے لوگ مایوس، محروم، محکوم، مظلوم تھے، ہزاروں نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں تھامے در در کی ٹھوکریں کھائیں، اور اپنی دھرتی اپنی سرزمین پہ چالیس پچاس ہزار تنخوادار آفیسر کے سامنے خجل ہوئے ذلتین برادشت کی۔ لیکن نوکریاں، اسکالر شپز، ٹھیکے،  مراعات، سب امیر زادوں، نوابوں، جرنلوں، کے چہیتوں کو ملتےگئے۔ پھر نوجوانوں نے سیاسی جد وجہد کی ، اس میں اللہ آپکا بھلا کرے انہوں نے قومی سیاست ، مذہبی سیاست، انفرادی سیاست، اجتماعی سیاست ہر طریقہ ازما کر مایوس ہوکر مسلح جدجہد کی جانب راغب ہوئے۔ دوسری باری آئی بلوچستان کے عورتوں کے انہوں نے دیکھا کہ ہمارے مرد ، ہمارے بچے، ہمارے شوہر، ہمارے والد، ہمارے عزیزوں کو انکا باعزت اور خوددار حق نہیں مل رہا جس سے وہ ایک باعزت اور باوقار شہری کے طورپہ وہ زندگی گزر بسر کرسکے، اور اپنے آنے والے نسلوں کو سدھار سکیں ، لکھا پڑھا سکیں۔  گکی باری لکھے پڑھے عورتوں کی تھیں جنہوں نے سیاسی جد و جہد کا علم اپنے کمزور کندھوں پہ اٹھاکر در در گئیں ، ایک ایک کو جگائیں، ایک ایک کو صدا دیں، لیکن بجائے انکی بات سننے کے انکے سرپہ چادر ڈالنے کے انہیں غدار ڈکلیر کیاگیا، انہیں جیلوں میں ڈالدیا گیا، ان سے اپنے گھر اپنے چھت کی زیارت تک کا حق چھین لیاگیا۔ پھر آخر میں نتیجہ اس حدتک پہنچ گیا کہ عورتیں ہی بندوق اٹھاکر مسلح جد جہد کی راہ کو اپنی عزت، عفت ، دھرتی، حقوق،  اور آزاد زندگی کیلئے چن لی۔ کہنے کا مقصد یہ ہیکہ اپنے مفادات ، ضد عناد، کی وجہ سے بلوچستان کو پوائنٹ آف ریٹرن پہ پہنچانے والوں سے اللہ پاک روز محشر ضرور پوچھیں گے کہ تمھاری ایک جنبشِ زبان، جنبشِ قلم سے جب حالات کا دھارا بدل سکتاتھا، مخلوقِ خدا پر امن پیار محبت والی زندگی گزار سکتی تھی ، تب تم لوگ ہزاروں سے لاکھوں میں پہنچے ، لاکھوں سے کروڑوں میں ، کروڑوں سے اربوں میں، اربوں سے کھربوں میں پہنچنے کی خاطر پورے خلقتِ خدا کو کیوں ذلیل کرایا، خوں بہایا، نفرتیں بڑھائی، آگ بانٹا، جراثیم پھیلاۓ۔ NHM  Nawaz Hayat Mengal  #NawazHayatMengal #monotization #creator  بوہرو نا توار  افسوس بلوچستان  ایک تو ستر سال سے لوگ مایوس، محروم، محکوم، مظلوم تھے، ہزاروں نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں تھامے در در کی ٹھوکریں کھائیں، اور اپنی دھرتی اپنی سرزمین پہ چالیس پچاس ہزار تنخوادار آفیسر کے سامنے خجل ہوئے ذلتین برادشت کی۔ لیکن نوکریاں، اسکالر شپز، ٹھیکے،  مراعات، سب امیر زادوں، نوابوں، جرنلوں، کے چہیتوں کو ملتےگئے۔ پھر نوجوانوں نے سیاسی جد وجہد کی ، اس میں اللہ آپکا بھلا کرے انہوں نے قومی سیاست ، مذہبی سیاست، انفرادی سیاست، اجتماعی سیاست ہر طریقہ ازما کر مایوس ہوکر مسلح جدجہد کی جانب راغب ہوئے۔ دوسری باری آئی بلوچستان کے عورتوں کے انہوں نے دیکھا کہ ہمارے مرد ، ہمارے بچے، ہمارے شوہر، ہمارے والد، ہمارے عزیزوں کو انکا باعزت اور خوددار حق نہیں مل رہا جس سے وہ ایک باعزت اور باوقار شہری کے طورپہ وہ زندگی گزر بسر کرسکے، اور اپنے آنے والے نسلوں کو سدھار سکیں ، لکھا پڑھا سکیں۔  گکی باری لکھے پڑھے عورتوں کی تھیں جنہوں نے سیاسی جد و جہد کا علم اپنے کمزور کندھوں پہ اٹھاکر در در گئیں ، ایک ایک کو جگائیں، ایک ایک کو صدا دیں، لیکن بجائے انکی بات سننے کے انکے سرپہ چادر ڈالنے کے انہیں غدار ڈکلیر کیاگیا، انہیں جیلوں میں ڈالدیا گیا، ان سے اپنے گھر اپنے چھت کی زیارت تک کا حق چھین لیاگیا۔ پھر آخر میں نتیجہ اس حدتک پہنچ گیا کہ عورتیں ہی بندوق اٹھاکر مسلح جد جہد کی راہ کو اپنی عزت، عفت ، دھرتی، حقوق،  اور آزاد زندگی کیلئے چن لی۔ کہنے کا مقصد یہ ہیکہ اپنے مفادات ، ضد عناد، کی وجہ سے بلوچستان کو پوائنٹ آف ریٹرن پہ پہنچانے والوں سے اللہ پاک روز محشر ضرور پوچھیں گے کہ تمھاری ایک جنبشِ زبان، جنبشِ قلم سے جب حالات کا دھارا بدل سکتاتھا، مخلوقِ خدا پر امن پیار محبت والی زندگی گزار سکتی تھی ، تب تم لوگ ہزاروں سے لاکھوں میں پہنچے ، لاکھوں سے کروڑوں میں ، کروڑوں سے اربوں میں، اربوں سے کھربوں میں پہنچنے کی خاطر پورے خلقتِ خدا کو کیوں ذلیل کرایا، خوں بہایا، نفرتیں بڑھائی، آگ بانٹا، جراثیم پھیلاۓ۔ NHM  Nawaz Hayat Mengal  #creatorsearchinsights #motivationtrend

About