@gfuu93: #اختبارات #الفاينل# الفاينل ##اخر # تخرج#

شوق ام تميم
شوق ام تميم
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 10 December 2025 04:21:13 GMT
2555
88
11
11

Music

Download

Comments

user.059125
مقاول دهانات وترميم الرياض 💯 :
2026-02-10 15:18:03
0
gfuu93
شوق ام تميم :
مدري كيف أوصف شعوري
2025-12-10 10:01:20
0
user96781366698053
علي :
🥰🥰🥰
2025-12-10 06:14:01
0
amlooli6636
الغيد :
💃💃💃💃
2025-12-10 09:59:00
0
t_er515
00 :
😂🤨🤨
2025-12-10 10:51:34
0
mdmoklesur8023
أميرة :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-12-11 02:36:45
0
s_ou105
م :
حفلة تخرجك عندي👍
2025-12-11 15:54:08
0
diffalla0
diffalla0 :
🥰🥰🥰
2025-12-12 14:04:52
0
yjy448
شذا :
مبروك يروحي
2025-12-15 00:42:38
0
user2660595965226
صقر الجوارح🦅 :
🌹🌹🌹
2025-12-23 20:33:48
0
To see more videos from user @gfuu93, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا تم جانتی ہو میں تم سے چاہے کتنا بھی خفا ہو جاؤں، چاہے میری آواز میں سختی آ جائے، چاہے میں خود کو تم سے دور رکھنے کی ضد ہی کیوں نہ کر لوں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ میرا دل بر بار تمہاری طرف ہی پلٹ آتا ہے، جیسے کوئی دریا ہزار موڑ کاٹ کر بھی آخر سمندر تک پہنچ ہی جاتا ہے۔ تم میری زندگی میں کسی عام لمحے کی طرح نہیں آئیں، تم تو ایسے ٹھہری ہو جیسے وقت نے خود تمہیں میرے نام لکھ دیا ہو، اور میں چاہ کر بھی اس تحریر کو مٹا نہیں سکتا۔ میری ناراضگیاں وقتی ہوتی ہیں، میرے شکوے چند لفظوں تک محدود ہوتے ہیں، مگر تمہاری محبت... وہ میرے وجود میں اس طرح بسی ہوئی ہے جیسے سانس، جسے نہ روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کے بغیر جیا جا سکتا ہے۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ آخر تم میں ایسا کیا ہے جو مجھے بر بار تمہاری طرف کھینچ لاتا ہے، تو جواب صرف ایک ہی ملتا ہے۔ تمہاری وہ خاموش سی اپنائیت، وہ نظر جس میں میرا پورا جہاں سمٹ آتا ہے، وہ مسکراہٹ جو میرے دن کی ساری تھکن چرا لیتی ہے۔  تمہارے بغیر سب کچھ ادھورا لگتا ہے، جیسے لفظ بغیر معنی کے، جیسے رات بغیر چاند کے، جیسے دعا بغیر یقین کے۔  میں تم سے روٹھ کر بھی تمہیں ہی سوچتا ہوں، تم سے دور ہو کر بھی تمہارے قریب رہتا ہوں، اور یہی میری سب سے بڑی کمزوری بھی ہے اور سب سے خوبصورت سچ بھی۔ تمہاری یاد میرے دل میں کسی مہکتے ہوئے پھول کی طرح بسی رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ مرجھانے کے بجائے اور زیادہ گہرا رنگ اختیار کر لیتی ہے۔  میں چاہوں بھی تو تمہیں نظر انداز نہیں کر سکتا کیونکہ تم اب میری کہانی کا وہ حصہ بن چکی ہو جسے نکال دیا جائے تو پوری کہانی بکھر جائے۔ میری ہر دعا میں تمہارا ذکر شامل ہوتا ہے، میرے ہر خواب میں تمہاری جھلک ہوتی ہے، اور میرے ہر آنے والے کل کی امید بھی تم سے جڑی ہوئی ہے۔ اور شاید محبت کا اصل مطلب یہی ہے کہ انسان اپنی تمام تر انا، تمام تر ضد اور تمام تر ناراضگی کے باوجود ایک ہی شخص کی طرف لوٹ آئے ۔  بار بار ہر بار بغیر کسی شرط کے ... اور میرے لیے وہ شخص ہمیشہ تم ہی رہو گی۔ #husan_prst #foryou #10millionaudition #unfrezzmyaccount #foryoupage

About