@weird_raj: گر محبت ہو تو ایسا نہیں کرتے جاناں بیچ رستے میں تو چھوڑا نہیں کرتے جاناں تم کسی خواب کی صورت ہو مری آنکھوں میں خواب آنکھوں کو تو نوچا نہیں کرتے جاناں جاں سے پیاروں پہ بہت مان ہوا کرتا ہے یوں کسی مان کو توڑا نہیں کرتے جاناں یاد رکھنے کے جو قابل ہوں انہی لوگوں کو اس قدر جلد تو بھولا نہیں کرتے جاناں تم جو کہتے ہو کہ جی پاؤ گے میرے بن بھی خود پہ اتنا بھی بھروسا نہیں کرتے جاناں #aestheticvideos #foryoupage #caption #repost #aesthetic