@tongkhobr: Set decor Tết Vạn Lộc An Khang kèm đèn lồng Hội An đẹp xuất sắc 🏮 #decortet #trangtritet #tet2026 #phukientet #denlonghoian

Tổng kho phụ kiện Buôn rẻ
Tổng kho phụ kiện Buôn rẻ
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 10 December 2025 07:29:24 GMT
17363
177
9
67

Music

Download

Comments

huonggiadung.12
Hương Hài Hước :
Đẹp lắm nha
2025-12-11 05:34:59
1
shop247vn
Gia Hân Review :
Xinh quá🥰
2025-12-24 04:06:01
1
nguyet_cat96
nguyet_cat96 :
Set này bn,mua hàng thế nào
2025-12-30 14:56:26
1
phuocngoc1987
phuocngoc1987 :
cho mình xin gía
2026-01-02 20:22:09
1
tongkhobr
Tổng kho phụ kiện Buôn rẻ :
😍😍😍
2025-12-10 07:34:25
0
To see more videos from user @tongkhobr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"تاریخ کا پہلا اور آخری ج-نازہ..." جس میں شرکت پر انگریز سرکار نے مسلمانوں پر 'ٹیکس' لگا دیا تھا! 🗡️🔥 یہ 1877 کی بات ہے، جب پنجاب کے ایک غ-ریب لوہار کا ج-نازہ اٹھا تو انگریزوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ سرکار نے اعلان کیا کہ جو اس ج-نازے میں جائے گا، اسے 2 روپے (جو آج کے لاکھوں کے برابر ہیں) فیس دینی ہوگی۔ مگر پھر بھی 18 ہزار لوگوں کا سمندر امڈ آیا! یہ ج-نازہ تھا پنجاب کے رابن ہڈ... نظام لوہار کا! کہانی اس رات شروع ہوئی جب ایک ظ-الم انگریز افسر نے نظام کے گھر گھس کر اس کی بوڑھی م-اں کو ق-تل اور جوان بہن کی بے ح-رمتی کی۔ نظام نے اسی رات تھانے کا دروازہ توڑ کر اس انگریز افسر کا سر دھڑ سے الگ کر دیا! اس کے بعد وہ انگریزوں کے لیے م-وت کا فرشتہ بن گیا اور چن چن کر انگریز افسروں کو جہنم واصل کرنے لگا۔ اسی دوران اس نے سوجھا سنگھ نامی ایک باغی کو پ-ولیس سے چھڑایا، جس کی م-اں نے نظام کو اپنا منہ بولا بیٹا بنا لیا۔ لیکن تاریخ گواہ ہے، شیر کو ہمیشہ اپنوں کی غ-داری مارتی ہے! سوجھا سنگھ 10 ہزار روپے اور زمین کے لالچ میں پ-ولیس کو نظام کے ٹھکانے پر لے آیا۔ نظام آخری گولی تک لڑتا رہا اور مسکرا کر بولا: "پنجاب کا شیر، ک-توں کے آگے سر نہیں جھکائے گا!" اور سینہ تان کر گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ لیکن اس کہانی کا اصل کلائمکس اس کی م-وت کے بعد آیا! جب سوجھا سنگھ کی بوڑھی م-اں کو پتہ چلا کہ اس کے سگے بیٹے نے م-خبری کی ہے، تو اس بوڑھی شیرنی نے بھری پنچایت میں اپنے سگے بیٹے کے سینے کے پار برچھی کر دی! م-اں نے چیخ کر کہا: "نظام پنجاب کا بیٹا تھا! تو نے غ-داری کی ہے، میں تجھے قیامت تک اپنا دودھ نہیں بخشوں گی!" آج بھی قصور کے ق-برستان میں نظام لوہار کی ق-بر پنجاب کے اس بہادر سپوت کی گواہی دے رہی ہے۔#foryourpage #unfrezzmyaccount #hazrat_junaid_baghdadi #following

About