@1billionneurons: مرنے سے پہلے کیا پتہ چلتا ہے؟ اسلام میں ذات پات کا زہر خدا اور سنگولیرٹی #farazsiddiqui #IslamicReminder #MotivationalIslamicVideo #IslamicShorts #IslamicMotivation #DeenKiBaat #islam #din #IslamicQuotes #IslamicVideo #MuslimMotivation #canismajoris #Science #quran #ReminderForMuslims #qaisarrajakhail #raja #qaisar #sahiladeem #qaisarraja111

Faraz Siddiqui
Faraz Siddiqui
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 December 2025 15:00:00 GMT
129819
3280
627
728

Music

Download

Comments

mobile_fixr
Shoaib 🗽. :
آپ اپنی مرضی سے دنیا میں نہیں آئے ۔ نا ہی اپنی مرضی سے جانا چاہتے ہیں ۔۔ نا درمیان کی زندگی آپ کی مرضی سے گزر رہی ہے ۔۔ سوچتے کچھ ہو ہوتا کچھ ہے ۔ جو ہوتا ہے وہ سوچا نہیں ہوتا ۔۔۔۔ اس کا مطلب اس کائنات کا نظام چلانے والا بھی یے ۔۔۔۔۔یہ دنیا ایسے ہی بے لگام نہیں ہے ۔۔۔ . 🙂
2025-12-15 06:49:04
91
user88244435979626
user88244435979626 :
میں بتاتا ہوں سائنس کی رو سے ہم نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ہے اور اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے غور سے سنو نمبر ون ہمیں اج سے 20 سال پرانی بات بھی یاد رہتی ہے یہ پرزہ انسان کے جو دماغ میں ہے نا پرانی باتیں یاد رکھنے والا یہ بتاتا ہے کہ ہم نے اللہ کے اگے پیش ہونا ہے دوسری بات ام کی گھٹلی کو زمین میں دفن کرو اس پر پانی لگاؤ تو اس سے ایک پودا نکلتا ہے ام کا جو بڑا ہو کر درخت بنتا ہے اسی طرح اللہ ہمیں زمین سے نکالے گا مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرے گا تیسری بات کیا زمین اور اسمان کا بنانا مشکل ہے یا مردے کو زندہ کرنا مشکل ہے یقینا زمین اور اسمان کا بنانا بہت بڑا مشکل کام ہے تو اللہ نے بنا دیا اب مردے کو زندہ کرنا تو بہت اسان کام ہے یقینا اللہ ہمیں زندہ کرے گا ماضی کی باتیں ہمیں یاد رہتی ہیں یہ چیز بتاتی ہے ہم نے اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے باقی اگر دنیا میں کوئی ظلم کرتا ہے تم پر اگر تمہارے اندر طاقت ہے تو بدلہ لے لو لوگو اللہ بہت بہت طاقتور ہے ایک سیکنڈ میں اس زمین کو راکھ کا ڈھیر بنا سکتا ہے اگر وہ چاہے تو
2025-12-25 18:09:45
26
ahsanalihere_
Ahsanhere :
آخرت کا ذِکر تو قرآن پاک میں واضح بتایا گیا ہے۔ آپ اِس بارے میں کیا جواز پیش کریں گے۔ جواب ضرور دیجیے گا۔
2025-12-19 19:01:52
28
haidari7863
Haidari 786 :
سوال ۔روح کیا ہے؟ اگر روح کا کوئی وجود نہیں تو میرا ایک احساساتی اور عقلی وجود ضرور ہے، اس احساساتی اور عقلی وجود کے پیچھے کون سے محرکات کارفرما ہیں، میرے احساست اور میرا شعور کن اجزا سے مرکب ہے؟ اور کیوں ہے؟ اگر یہ کائنات کسی حادثے کی تخلیق ہے تو اس حادثے میں متصادم سیاروں کا میٹیریل کہاں سے آیا؟ اور اگر اس کائنات اور اس میں پائی جانے والی تخلیقات میں حیرت انگیز ہم آہنگی محض اتفاق ہے، تو یہ اتفاق اتنا متواتر کیوں ہے؟
2026-01-29 16:32:31
2
shahzadkhan146
Shahzad Khan :
کیا اپ 100 فیصد یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ اخرت نہیں ہے
2025-12-14 21:40:07
9
ashfaqkhan3682
Ashfaq Khan :
خدارا ایسی ویڈیوز کو سکیپ کیا کرے کیوں کہ اگر آپ کہ دل میں زارا برابر بھی شک پیدہ ہو گیا اللہ کی زات کے بارے میں تو آپ ایمان سے فارغ ہو جاؤ گے
2025-12-28 09:01:35
32
tania.khalid75
Tania Khalid :
humko kisne paida kia phir ?
2025-12-28 00:23:48
3
amjadjaved7866
amjadjaved7866 :
How would this universe be created by its own?
2025-12-28 13:45:49
2
muhammad.omar449
Omar Saharan :
آپ کے نزدیک اس دنیا میں انصاف نہیں ملتا۔ تو جو یہ کائنات اتنی منظم طریقے سے چل رہی ہے۔ وقت ۔موسم۔ سال وغیرہ۔ کیا صرف انصاف ہی نہیں اس سسٹم میں باقی سب موجود ہے واہ😃۔ بھائی جان اتنے منظم نظام کے اختتام پر انصاف قائم ہونا ہی اس کی تکمیل ہے۔ اگر اس کے اختتام پر بھی انصاف نہ ہو تو یہ دنیا اور اس کا سارا نظام یہ اتنا منظم نہ ہوتا۔ اور یہ سب نظام بھی بے مقصد اور فضول ہے۔ اگر اختتام ہر انصاف نہ ہو تو۔
2025-12-19 18:49:59
7
haseeb_ahamad
Hₐ𝘴ₑₑ𝚋 ₐ𝓱ᗰₐ𝚍 ⚠️ :
میں اپنے اللّٰہ پاک کو بغیر کسی دلیل کے اپنا خالق اور مالک مانتا ہوں الحمدللہ
2025-12-24 09:25:31
36
masood.hasan.sabri
Masood Hasan Sabri PTI :
یہ تمام چیزیں — ہوا، خوشبو، آواز، درد، محبت، خوشی، غم، خوف، سکون، صبر، دعا، امید اور دیگر جذبات — ایسی حقیقتیں ہیں جو ہم ہر روز اپنی زندگی میں محسوس کرتے ہیں لیکن آنکھوں سے دیکھ نہیں سکتے۔ ان کا نہ نظر آنا ہرگز یہ معنی نہیں رکھتا کہ ان کا وجود نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نظر نہ آنے کے باوجود ان کے اثرات اتنے طاقتور ہیں کہ ہماری زندگی اور فیصلوں پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ کا وجود بھی آنکھوں سے نظر نہیں آتا، لیکن اس کی نشانیاں کائنات میں ہر جگہ موجود ہیں اور اس کے اثرات دل، روح اور زندگی میں محسوس ہوتے ہیں۔ اس لیے جو چیز نظر نہ آئے وہ غیر حقیقی نہیں، بلکہ بعض اوقات سب سے زیادہ حقیقی وہی ہوتی ہے جو نظر نہ آئے مگر محسوس کی جائے۔
2026-01-14 19:32:46
8
asimkhan2298
Asim Qayyum Khan :
میں بغیر کسی بھی دلیل کے اللہ کو مانتا ہوں اور اللہ سے آپ کی ہدایت کے لئے دعا گو ہوں لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-01-24 18:07:27
9
atish090376
آتش :
آخرت تو وڑ گئ
2025-12-15 20:13:07
5
suhail.shah00
Suhail Shah :
زیادہ علم بھی انسان کے مینٹل لیول کو ڈسٹرب کر دیتا ہے
2025-12-21 05:39:19
6
mostafeenbhutta43
masoom jutt :
ap sorat qaf pharo agar phar nai sakty to YouTube sy tarjmy ky sath suno
2026-03-02 17:25:30
0
hanif.ullah5780
hanif ullah :
اللہ پاک اپکے شر سے لوگ محفوظ رکھے
2026-01-01 23:16:51
6
bahadarkhanbaluch02
Bahadarkhan Baluch :
اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت فرمائے
2026-01-20 05:01:57
2
muhammad.omar449
Omar Saharan :
تو ظالم انسان ساری زندگی ظلم کرتا رہے تواس کا احتساب کب ہوگا۔ ایک غریب آدمی کوشش کے باوجود غریب رہا اور مر گیا۔ تو اس کی زندگی اور ایک امیر کی زندگی کا توازن کب ہوگا۔ مطلب کبھی نہیں ہوگا۔ تو یہ پھر نظام کیسا ہوا کوئی نسل در نسل امیر اور کوئی غریب۔ آپ کا نظام انصاف کبھی نہیں کرسکتا
2025-12-19 18:43:37
2
user2688856286705
HealthyPulse :
سائنس مانتی ہے: قوانین ہیں (Gravity, Time, Energy) : قانون ہے تو قانون بنانے والا کہاں گیا؟ قانون خود نہیں بنتا ہے؟
2025-12-16 16:04:51
1
samina9068
samina :
correct 💯
2026-02-11 16:04:09
2
abu.bakkar2101
Abu bakkar :
انسان کو کس نے بنایا جواب چاہیے
2025-12-15 07:36:48
2
sshbafaezan
💕Areesh Faizan💕 :
𝙒𝙤𝙝 𝙖𝙞𝙠 𝙝𝙖𝙞 ...❤𝙖𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙝𝙪 𝘼𝙠𝙗𝙖𝙧
2025-12-25 05:07:05
2
as.abcd162
a۔s :
great. dear❤️
2026-01-10 06:03:54
1
ahmadrazauttra
Ahmad Raza Uttra :
Allah pak ap ko hadait dy
2025-12-31 10:21:44
3
ranawaseem1032
Rana Waseem :
Question : According to your knowledge, what will happen after death?
2026-01-06 18:02:41
0
To see more videos from user @1billionneurons, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About