@lost.trust.tales: کسی بھی درد کی شدت کو برداشت کرنے کے لیے میری سب سے بہترین کیفیت جو آج تک مجھے سکون دے سکی ہے، وہ کسی ویران چائے خانے پر اکیلے بیٹھے سگریٹ سلگاتے ہوئے چائے پینا ہے۔ پھر اُس درد کو مسلسل سوچتے ہوئے خود اپنے اندر ہی کہیں جذب کر لینا ہے کہ جب میں اُس جگہ سے اٹھ کر واپس اپنے اصل میں آرہا ہوتا ہوں تو ایک خاموشی جو میرے اندر شور برپا کیے ہوتی ہے، میری آواز تک نہیں نکلنے دیتی ہے۔۔کچھ دن ایسے ہی خاموش گزرتے ہیں پھر درد کیسا بھی کیوں نہ ہو میرے اندر میری ذات کا حصہ بن جاتا ہےاور مجھے پھر درد کی شدت سکون دینے لگ جاتی ہے۔۔🥀💔 #fypシ゚ #fyp #tealover #chailovers #losttrusttales