کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
SUBHANALLAHI WABI HAMDIHI, SUBAHNAALLAH HIL AZEEM, ASTAKFIRUALLAH🤲
2025-12-11 15:55:47
17
✨Ladla 🌟جٹ 💫Raza 💓علی :
Raza @li®:قیامت کے دن جب ﷲ مجھ سے پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی؟ پس جو لوگ یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی آنکھیں گواہی دیں کہ میں تمہارے اور اپنے لیے ﷲ سے ڈرتا ہوں۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ گناہوں کا راستہ چھڑ کر ﷲ کی راہ میں نیکی کے راستے پر چلیں سب کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے یہ فانی دنیا ہے اس میں ہمارا کچھ بھی کام نہیں آئی گا سوأ نیک عمل کے اور وہ عمل سرف نیک کام ہے جو آخرت میں ہمیں جہنم کی آگ سے بچائے گا
ﷲ پاک ہمیں ھدایت دے اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥺🥺
2025-12-18 18:37:55
10
muhammedanasbutt :
💚SAW💚
2025-12-13 05:08:32
3
Islamic_videos✨🕋 :
Allah pak ❤️
2025-12-11 14:48:59
13
muaz :
3x Alhumdulillah
3x Astagfirullah
3x lailaha ilallah
3x Allahu Akbar
🥺please read and reply done✅
2026-01-03 22:22:26
3
★彡[ꜱᴀʙᴀ ᴀʜᴍᴀᴅ]彡★ :
★::حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ❤️آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر
صــــلــــی الــــلٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم❤🤲
2026-01-10 03:56:25
3
Zoya Zubi Malika :
Allah hu Akbar
2025-12-20 01:58:39
4
sohail baba :
subha Allah hi wabi hamdihi subhan Allahhil Azeem astagfirullah