بھائی لوگوں کی یہ حرکت کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔
جو جو لوگ کہتے ہیں یہ تو میری کہانی ہے۔ ان کو ذرا یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے اپنی ماں کو کال نا کرنا ، اپنی ماں سے دوری اختیار کرنا ۔ اس بات کا احساس تب تمھیں ہوگا جب ماں دنیا سے چلی جائے۔
اپنی ماں سے بات کریں وہ واحد جنت ہے آپ کی اس دُنیا میں ۔