`رسول ﷺ نے فرمایا:`
*🔮قیامت کے دن عبادات کے متعلق سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہو گا۔ جس کی نماز ٹھیک نکلی وہ کامیاب ہو گیا اور نجات پا گیا اور جو نماز میں خراب نکلا یقیناً وہ ناکام و نامراد ہو گیا اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربالعالمین🤲🏻🫀*
`( سنن نسائی 466 )`
2025-12-17 02:39:58
1
To see more videos from user @tilawat708, please go to the Tikwm
homepage.