@engineermirzaali8: #foryou#fyp #syeedna_abu_sar_kaffree #islamic_video #❤️

Night Life,🖤
Night Life,🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 December 2025 04:40:35 GMT
1346101
92299
1793
4926

Music

Download

Comments

noshad___1
Noshad___1 :
ابوزر غفاري مدينة سے 200 کلو میٹر ربذہ ک علاقہ میں دفن ہیں اور میں خشک قسمت ہوں جو ان کی قبر مبارک دیکھی ہے
2025-12-12 12:51:31
798
saeedbintalib
Saeed Ahmed🔘 :
انجینئر محمد علی مرزا صاحب آج آپ نے رلا دیا ۔۔ اختلاف اپنی جگہ ۔۔ کمال بیان کیا 😭😭😭
2025-12-12 15:42:20
487
saadlashari33
𝐒𝐀𝐀𝐃🎭 :
مدینہ منورہ سے تقریباً 200 کلو میٹر دور سعودی عرب کے علاقے ربذہ میں صحابیِ رسول حضرت ابوذر غفاریؓ آرام فرما ہیں اللہ نے مجھے یہ سعادت دی کہ میں خود وہاں گیا ان کی زیارت کی اور اسی علاقے میں تقریباً 20 دن کام کے سلسلے میں رہا۔وہ جگہ آج بھی سادگی خاموشی اور قربِ الٰہی کا احساس دلاتی ہے۔دل بہت بھر آیا… 🤲 اللہ ہمیں بھی حضرت ابوذرؓ جیسی سچائی اور صبر عطا فرمائے آمین
2025-12-13 06:29:16
117
zamanmirza306
Zaman Mirza104/1-L :
سر کبھی حضرت اویس قرنی علیہ السلام کا واقعہ بھی بیان کریں❤
2025-12-13 14:37:39
118
bandeshajutt030
عبد الرحمن بندیشہ جٹ :
کروڑوں درود و سلام حضرت ابوذر غفاری رض پر 🥰🥰☺️
2025-12-12 12:05:06
214
haiderali78957
𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫 . :
Aj Tak Ya waqia kisi Molvi sa Nai suna Khuda Qasam 🥺.
2025-12-13 08:53:31
35
maher.sikandar1
🅼🅰🅷🅴🆁 🆂🅸🅺🅰🅽🅳🅰🆁 💖 :
حضرت ابوزر غفاری رضہ اللہ تعالیٰ عنہ اجمعین
2025-12-12 11:48:24
78
nomanalikhokhar88
nomanalikhokhar88 :
:کیا کہنے ابوزر غفاری۔ کروڑوں سلام ابوزر پہ۔
2025-12-12 17:50:59
66
nasirnslaghari2812
رئيس ناصر لغاري :
لاکھوں کروڑوں سلام سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ و علیہ السلام پر ❤️🤚
2025-12-13 05:30:06
116
imrankhanli73
imran khan804 :
کاش ہم بھی دُنیا میں ہوتے آپ علیہِ اسلام کے ساتھ 😭😭😭😭
2025-12-12 11:24:25
65
momina.clinic.mat
مومنہ ہربل کلینک & حجامہ سنٹر :
حضرت عثمان نے نہیں بلکہ خود ابو ذر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کے جمع ہونے کی شکایت کی اور عثمان رضی اللہ عنہ نے ان کو حکم نہیں مشورہ دیا
2026-01-26 11:42:57
5
samisab3554
SAMI SAB :
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے 🤲🤲🤲🤲🤲 ❤️❤️❤️❤️💯💯💯 🥰🥰 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
2025-12-27 21:03:41
16
mazhar.chauhan2
Mazhar Chauhan :
آپ گوگل کر لیں اس لوکیشن پر جا کر زیارت کر سکتے ہیں
2025-12-23 15:13:27
20
sincere.repenter1
Muhammad Huzaifa :
pori video post karny Waly ko salam
2025-12-31 03:43:22
14
masim1469
M.Asim :
🌹سلام حضرت ابو ذر غفاری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ🌹
2025-12-31 11:15:35
8
im_irfan_ali_jee
Irfan Ali :
حضرت ابوذر غفاری علیہ السلام پر کروڑوں سلام ❤💯
2025-12-30 07:38:27
23
sabahat425
Sabahat🤝 :
❣️محمد صلى الله عليه واله وسلم❤❣️
2026-01-14 05:19:53
7
tayyabawan00777
꧁༒☬🆃🅰🆈🆈🅰🅱☬༒꧂ :
Big Respect
2025-12-29 15:22:31
5
sagarmeharoffical
Sagar Mehar official :
Hy Abu zar ghiffari 🥺
2025-12-12 06:15:37
41
itsknownparson
unknownzzz :
حضرت ابوذر غفاری علیہ السلام پر کروڑوں سلام😥 ❤
2025-12-14 09:17:19
11
arifsherwan82
Arif Sherwan :
میں قربان اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب پے
2025-12-30 08:12:29
8
umarfareed1994
Umar fareed کھوکھر :
اختلاف اپنی جگہ پر انجینیئر صاحب اج بیان سن کے رلا دیا
2025-12-13 06:38:36
24
nokarmolada09
فضل نول 32 آلہ :
ہم نوکر ہیں ایسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم السلام کے❤❤
2025-12-15 04:11:16
8
h.junaid.k
Junaid Khan :
uffff Ham Kitne Bad bkhat Hain hamin ketnen Here mile Hain our ham khidhr bhatak Rahe hain😢😢😢😢
2025-12-12 10:30:27
87
To see more videos from user @engineermirzaali8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About