✍️عشق جنون✍️:مجھے نہیں پتہ محبّت کسے کہتے ہیں ❤🩹🥹*
*پر میں ایک شخص کے لیے رویا بہت ہو 💔🙂*
2026-02-01 10:15:13
18
ÄWÄÑ-SÅẞ ♓ :
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے
اکثر محبوب کے در کے فقیر ہوتے ہیں 💔
2026-01-13 19:23:11
28
♛꧁☆zidi☆520☆ :
دکھ یہ نہیں کے وہ حاصل نہیں ہوا
دکھ یہ ہے کہ ہم نے غلط انسان کو سجدوں میں مانگا
2026-01-19 16:48:00
51
Miss white🤍 :
اور پھر ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کے
وہ چاہتوں کا مان رکھ سکے ✨
2026-01-13 15:39:15
77
Fozi_Queen😇❤️ :
آنسو بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا
جو اپنے ہوتے ہے وہ رونے کہاں دیتے ہے
2026-01-13 17:12:39
9
شیخ جی ❣️ :
کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں...✨
ہر کسی کا سر درد..اور دل کا بوجھ ہوں میں..🥺
2026-01-30 14:06:10
12
ALEX :
ہم نے اس کے بعد نہ رکھی محبت کی آس
اک شخص ہی بہت تھا جو سب کچھ سکھا گیا
2026-01-30 09:48:56
16
Barbad Zindagi :
*کون رکھے گا یاد ہمیں اس دور خود غرضی میں حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں*💯😔
2026-02-03 17:13:48
20
🫀حH :
"وہ اپنی ہی سناتا رہا، مگر دل کا حال نہ پوچھا،
بے خبر تھا وہ میری حالت سے,
میں خاموش بیٹھا سنتا رہا۔"
2026-01-15 23:28:27
5
Rida :
کوئی مجھے بھی فالو کر لے 😳
2026-01-14 06:55:04
12
laiba princess 🦋🦋 :
follow kar lo koi😩😩
2026-01-15 16:55:20
6
manahil sheikh💞 :
غلطی اس کی بھی نہیں تھی
محبت تو میں نے کی تھی نا
اسے حق تھا
مجھے اپنانے کا
یا
ٹھکرانے کا
2026-01-15 15:30:06
30
Allah Ki ladli ☺️❤️ :
*مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے*
*جب تم پر مشکلات کا اضافہ ہو جائے، تو استغفار کی مقدار کو بڑھا دو*📿
💯✨💖
2026-01-14 09:21:09
7
𓄂FAISAL★ :
اور جن کے صدقے دیے ہوں ان کو بدعائیں نہیں دی جاتی
2026-01-12 23:32:53
5
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖༄𝔾𝕚𝕣𝕝❦⚜༒ :
❤کون کون نبیﷺ کا فین ہیں
2025-12-19 17:33:10
178
༒☬☠𝕭𝖍ä𝖙𝖙𝖎 ☠︎☬༒ :
✨:خواہش کو جنون نہ بنائیں زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا۔۔🥀✨