میں ایسی عمر سے دکھ جھیلنے لگا فراز
جو عام طور پر ہوتی ہے کھیلنے کی عمر🥺🥺
2025-12-13 03:01:22
45
BehLaaJ_ALiii :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤
2025-12-13 15:11:31
20
mahwish Rajput :
same 😞😞😞💯💔
2025-12-12 21:56:45
15
NASIR BAJWA🌹❤️🇸🇦❤️🇵🇰 :
چوٹ نئی مگر درد 💔وہی پرانا تھا 💔
پرندہ بھی وہیں بیٹھا جہاں اسکا آشیانہ تھا
رات بھر میرے کانوں میں اک آہٹ سی آتی رہی ،
باہر نکل کر دیکھا تو وہ کوئی شخص انجانہ تھا ،۔
اس کو بھی ملا ، اک تعجب سا ہوا ناصر* ،۔
جو گنگنا رہا تھا وہ میرا ہی افسانہ تھا ،۔
✍️ناصر باجوہ