@shafijansj: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی کا صوبائی کابینہ سے خطاب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے، عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے، صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش ائیند ہے، سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ کریں گے، واجبات کے حوالے سے سفارشات وفاق کو پیش کی جائیں گی، واضح رہے کہ صوبے کے حقوق کے لیے تمام سیاسی و قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ نے این ایچ پی اور این ایف سی بقایاجات پر محکمہ خزانہ کو ہر ہفتے وفاق کو خط ارسال کرنے کی ہدایت ضم اضلاع کے لیے سالانہ 100 ارب روپے کا وعدہ کیا گیا تھا، سات سال میں صرف 168 ارب دیے گئے، 532 ارب اب بھی بقایا ہیں، تمام محکمے اپنے بقایاجات کے حوالے سے وفاق کو ہفتہ وار خط ارسال کریں تاکہ ساری چیزیں ریکارڈ پر ہوں، آج نئے تعینات شدہ سیکرٹریز بھی کابینہ اجلاس میں موجود ہیں، آپ سب گواہ ہیں کہ آپ کو نئی ذمہ داریاں کسی سفارش پر نہیں بلکہ مکمل میرٹ پر دی گئی ہیں، جس طرح میرٹ پر اپ کی تقرری کی گئیں ہیں اسی طرح اپ سے میرٹ کی بالادستی کی توقع ہے، اگر کسی کرپشن کی شکایت مجھے موصول ہوئی تو فورا اپ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی، وزیر اعلی کا تمام محکموں کو سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی شفارشات فروری کے وسط تک پیش کرنے کی ہدایت, عوامی مفاد کے منصوبوں کو ترجیح دی جائےگی، تمام ترقیاتی کام عوام کی سہولت کے لیے ہوں. #special_assistant_to_cheif_minister #ReleaseImranKhan #TEAMSHAFIJAN #shafijanpti #imrankhan

Shafi Jan
Shafi Jan
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 December 2025 08:47:59 GMT
152640
33480
1716
395

Music

Download

Comments

zahid.wazirdohaqatar
Zahid Wazir Doha Qatar :
بہت انتظار کیا اب دو آپشن موجود ہے گیس بجلی پانی دوسرا آپشن کے پی کے ساتھ جتنے روڈ ملے ہوئے ہیں سب بند لگ پتہ چل جائے گا دجالوں کو
2025-12-12 09:20:33
130
chsafdaralik
C.H SAFDAR ALI 5911 gUJJaR :
فتنہ اف پاکستان
2025-12-12 10:59:22
11
akhtar__hussain_
🇵🇰🇸🇦🌹کلی وال جانان💐 🤦 :
ھم ہی سپاہی ہیں 🖤❤
2025-12-12 09:19:30
71
habibullah40237
HAbib ullah :
2025-12-12 09:20:46
54
mohammdaslam3
Mohammd Aslam :
2025-12-12 09:50:43
20
umairamhad2
Ahmad Pardasi :
2025-12-12 10:34:05
13
ihsan831001
Ihsan Ahmad :
اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو
2025-12-12 09:43:48
21
akhtar.hussan328
Akhtar Hussan :
پورے خیبرپختونخوا کے عوام سے درخواست ہے خدا کیلئے سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت ہے بس بہت ہوگیا سخت انقلاب کی ضرورت ہے
2025-12-12 10:57:35
22
habiballah804imrankhan
🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪UAE loveyou😘 :
سہیل آفریدی صاحب عمران خان کی رہائی پر غور کیجئے
2025-12-12 14:54:30
6
armani.as7
Armani AS :
ہمیں کچھ نہیں چاہیے صرف حان کیلئے تحریک چلاؤ صرف حان دیکھنا چاہتے ہیں
2025-12-12 10:41:25
12
fidahassan12
fidahassan12 :
2025-12-12 10:39:12
9
meerbasshah
Meer Basshah :
2025-12-12 10:39:50
10
mghd1991
MD official :
Non stop strike
2025-12-12 11:19:49
10
muhabat.khan.11221
muhabat khan swati :
سب کام چھوڑو عمران خان کے رہائ کے لیے کچھ کروں سارے راستے بند کرو
2025-12-12 09:56:26
36
haroongaryala
Haroon :
یو زل خو ورتہ د بجلی او گیس بندولو دھمکی خو ورکے کنہ ۔۔ دا د سڑی زامن نہ دی
2025-12-12 12:59:33
10
khalidusmankhattak333
🇵🇰khalid khattak🇸🇦 :
سی ایم صاحب تگڑے ہو جاؤ
2025-12-12 09:08:50
26
khan804i06
@Khan 804 jan :
804
2025-12-12 09:38:28
8
hinakhan10006
Hina khan :
CM kpk Sohail Afridi is the great mashallah
2025-12-12 09:08:23
21
s.ubhan6
subhan :
2025-12-12 10:14:24
12
ehmatkhan1984
stand with iran :
اب مذمت سے کام نہیں چلے گا أفریدی صاحب أپ کو وزیراعلی صرف مذمت کرنے کیلۓ نہیں بنایا عمران خان نے
2025-12-12 10:19:33
8
arab.khan85
Arab khan :
@804💖🥰
2025-12-12 09:37:29
5
masafar.khan2
Masafar Khan :
804🌹🌹🌹🤲🤲🥰🥰🌹
2025-12-12 09:20:13
7
essa.khan80493
ESSA KHAN DOTANi king 👑💖 :
804🥰
2025-12-12 09:46:22
5
fayaz.kiyani.room
Fayaz Kiyani Roomi :
good msg cm saab
2025-12-12 09:45:19
5
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About