@ishqejawdani0: جب من پسند شخص ناراض ہو تو اس کے پاؤں چومنے میں بھلا کسی شرم میں خود اس کے پاؤں چومتا اگر اس کے پاؤں میرے گھر کی دہلیز پر پڑتے لیکن اس کے پاؤں کی پائل اب کسی اور کے گھر چہکے گی اور میں فقط اس کے سپنے سجائے بیٹھا ہوں کیونکہ کہ میں اسے مکمل ہار چکا ہوں