واقعہ کربلا کیوں ہوا ؟ سمجھ آئی یا ابھی بھی نہیں آئی
2025-12-13 11:09:19
301
Muhammad Ramzan :
اج مجھے واقعہ کربلا کی اچھی طرح سمجھ اگئی
2025-12-13 14:42:31
73
baqirraza :
اپنے ہاتھوں سے غریب اور مستحق لوگوں کو دیا کرو مدارس اور مولویوں کو چندہ دینا حرام ہیں
2025-12-13 15:48:51
110
Al Noori 1445 :
خونِ علیؓ ہے بہتا ہے بکتا نہیں کبھی
2025-12-13 16:48:28
35
RANA JAVED :
2025-12-13 08:20:25
46
Kashi222wala :
اللہ کی قسم وڈیو دیکھ کر کربلا یاد آیا مجھے
2025-12-13 13:01:14
34
PTI wôlf 804 :
:آئندہ مدارس میں چندہ خیرات دینے سے پرہیز کریں اور غریبوں مختاجوں مساکین پر خرچ کریں ۔۔خدارا اپنا پیسہ صدقہ خیرات ضائع ہونے سے بچائیں
صد افسوس ان علماء پر😢
2025-12-13 17:33:18
20
Ahmad khokhar :
پہلے علماء جھوٹ بولنے سے ڈرتے تھے کہ گناہ ہوگا*
*اور اب علماء سچ بولنے سے ڈرتے ہیں کہ نقصان ہوگا🤐*
2025-12-13 13:12:24
57
asiflosangeles :
2025-12-13 01:31:04
36
Traveller :
درباری
2025-12-13 08:02:58
17
لیاقت آللہ خان :
آللہ تعالیٰ کی قسم عمران احمد خان نیازی راہ حق پر ہے
2025-12-14 03:04:15
21
Ghulam Mustafa :
إنا لله و إنا إليه راجعون
2025-12-13 07:51:39
75
👑مُحمد فضیِل بِن ایَاز سومرو :
کربلا سمجھا دیا😭😭😭
2025-12-14 02:33:32
10
804 :
2025-12-13 12:01:03
11
junaid Lighari :
یہ سفر ہے کوئے جانا یہاں قدم قدم پہ بلائیں جن کو زندگی ہو پیاری وہ یہاں سے ہی لوٹ جائے
2025-12-14 04:54:38
8
👑روحان علیم👑 :
میں صرف اس پروگرام کے انعقاد پر عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس نے سارے مولویوں کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا۔🫡🇵🇰
2025-12-13 23:37:23
5
Moحsin Khan blouch :
آئندہ مدارس میں چندہ خیرات دینے سے پرہیز کریں اور غریبوں مختاجوں مساکین پر خرچ کریں ۔۔خدارا اپنا پیسہ صدقہ خیرات ضائع ہونے سے بچائیں
صد افسوس ان علماء پر😢
2025-12-14 04:09:10
7
Mohammad Asif Fida :
انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا
2025-12-13 13:45:51
8
Usman :
مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد یہ ان حکمرانوں کے خلاف کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
2025-12-13 12:04:02
21
Hasnain 12345 :
آپ کو علامہ صاحب کہنا خد کو شرم آرہی ہے
2025-12-13 14:25:33
6
🌹 کیفی khokhar 🌹 :
مولانا صاحب سچ سچ بتانا اپ لوگوں کو کتنے کتنے پیسے ملے ہیں
2025-12-14 05:33:11
3
Irfan Ashraf :
lanet hoo sab per😭
2025-12-14 12:05:49
2
Al Buraq civil & mechanical :
آج کے بعد قربانی کی کھالیں میں خود بیچ کر کھاو گا
2025-12-14 02:43:45
4
🌸 :
نقلی مولویوں بات سن لو بات مختصر _ سٹیبلشمنٹ اور
ان کے چمچے جو مرضی کریں لیکن
نہ عمران خان ہار ماننے والا ہے اور نہ ہی
قوم ساتھ چھوڑنے والے ہیں _ ان شاءاللہ
2025-12-13 21:26:38
3
To see more videos from user @discoverpakistantv, please go to the Tikwm
homepage.