بابا ایسا ور ڈھونڈو نا جو
پیار کریں تو زیادہ کر دے میرے دکھ کو ادھا کر دے
میرے ساتھ برابر روئے میں جاگوں تو وہ نہ سوئے
بابا ایسا ورڈ ڈھونڈو نا
عورت جس کی ڈھال رہی ہو جو ممتا میں ماں کو سمجھے
نہ بولوں تو نہ کو سمجھے
جو بہنوں کے ساتھ ہو کھیلا جلی روٹی کو ہنس کر کھائے بابا میرا ہاتھ بٹائے
جس کو عورت سمجھ میں ائے بابا ایسا ور ڈھونڈو نا
راہیں دیکھ کر پاؤں نہ موڑے اپ کے جیسے ہاتھ نہ چھوڑے میری بیٹی جس کو بولے
بابا اپنے جیسا ڈھونڈو نا
بابا ایسا ورد ڈھونڈو نا۔
2026-01-14 08:29:06
3
Madiha :
asa koi ni ha ab
2025-12-12 18:37:57
3
user6051257468 :
baba esa khar dondo na
2026-01-26 12:34:52
3
To see more videos from user @missmommy.2, please go to the Tikwm
homepage.