@raw.random1: Or Ap Btao Ky Wo Khaab Kiya Tha?🔥 #fyp #rawrandom #foryou #trending #poetry

Raw & Random ⚜️
Raw & Random ⚜️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 December 2025 21:11:03 GMT
765305
41420
164
4527

Music

Download

Comments

atif.gujjar516
ATIF GUJJAR :
دل چاہتا ہے کہ غار اصحاب کہف میں جاکر سوجاوں جب نیند سے اٹھوں تو میرا زمانہ نہ رہے ✨
2026-01-08 14:01:19
30
zainzain8061
زین العابدین :
خواہشیں حقیقت سے دور ہی سہی مگر یہ بھی ایک سچ ہے کہ انسان انہی خوابوں کے سہارے جیتا ہے جو پورے نہ ہو سکیں کیونکہ جو خواب حقیقت نہ بنیں وہ دل کو آئینہ دکھا دیتے ہیں کہ ہم نے چاہا بھی سچائی سے تھا اور ہارا بھی وقار کے ساتھ 🌸🦋
2026-01-09 03:55:45
22
sk087513
🧸𓍼ོ :
اس کے چہرے پر اس قدر نور تھا ۔۔اس کی یادوں میں رونا بھی تو ضرور تھا 💔🥺۔۔
2026-01-09 07:21:59
13
mr.ikgkhan143
𝕴𝖐𝖌𝖐𝖍𝖆𝖓 𝖈𝖔𝖒𝖒𝖊𝖓𝖙s :
وہ کسی اور کی باہوں میں تھا میں بہت رویا جب انکھ کھلی تو پھر رویا خواب دیکھنے پر بھی رویا اور بیزار ہونے پر بھی رویا نہ حقیقت میں میرا ہے اور نہ خواب ہے میں میرا
2026-01-02 18:14:00
13
r.by11.10
ₜₕₑ ₑₙd ! :
ہم اپنے گھر کے حسیں گمشدہ گلاب تیرے ساتھ سفر میں ضائع ہو گئے۔🥺🥺
2026-01-09 08:22:25
20
musaybakhtar
🥀موسیٰ کہتےہیں❤️🔥🇪🇸🐦‍🔥 :
لفظ سخت نہیں ہوتے کہنے والا اہم ہوتا ہے
2026-01-07 20:06:48
7
mr.thug80
￴￴￴￴ ￴￴ ￴￴￴￴￴￴￴ ￴￴ ￴ ￴￴￴￴￴ :
: فاتحہ ان خوابوں پر، جن کی تعبیر کبھی تم ہوا کرتے تھے، پڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔ وہ خواب، جن کی حقیقت میں تمہارے وجود کا عکس تھا، چاہے اب بھی لوٹ آئیں، اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے، کیونکہ ہم ان خوابوں کے ٹوٹنے کا منظر پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔ ہاں، یہ سچ ہے کہ تم نے اپنے اصولوں کی پوجا کی، انہیں ہمیشہ مقدس مانا، اور تقاضا کیا کہ ہر رشتے اور جذبے کو بھی ان کے مطابق ڈھال دیا جائے۔ لیکن اسی پوجا کے باعث، تم نے نازک دل رکھنے والوں کو، جنہیں محبت اور حفاظت درکار ہوتی ہے، اس ویران دشت میں چھوڑ دیا، جہاں کوئی امید کی کرن نہیں تھی۔ کیا کبھی سوچا کہ تمہارے اصولوں نے عارضی جیت دی، مگر دلوں کو ہمیشہ کے لئے جدا کر دیا؟
2026-01-06 21:03:22
11
xooahmi
17-12-2025 💔 9:30am :
Kya hota ager Mera bap mujhe dubara mil jata 🫠❤️‍🩹✨
2026-01-09 17:42:51
5
as_badshah_88
°•*⁀➷𝙿𝙴𝚃𝙴𝚁 ★ 𝙶𝙴𝚆𝙽✖‿✖ :
paste in comment plz
2025-12-21 16:28:12
9
farazikhan804
farazii🥲🖤 :
حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری 🥺 پھر بھی ایک خواہش تھی کہ ایک خواب حقیقت ہوتا 💔
2026-01-08 15:48:14
16
x_sami77
Sãمîî🪐 :
or wo khwab kisi la hasil shaqs ko hasil krna tha ❤‍🩹🌚
2026-01-06 12:00:27
7
mnaveedmriaz8
گمنام :
🥀🖤:ایک مکمل زندگی خراب کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے ادھورے عشق نے؟
2026-01-08 15:46:37
12
rajpoot72297
RAJPOOT :
اے گردش ایام! ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کے بچھڑنے کے نہیں تھے 💔
2026-01-10 04:45:13
5
waqas786.chu
CWZ :
ہمممممم اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کے اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
2026-01-15 19:31:04
6
hamzashahab_1
ђ𝔞ϻ乙ά❤️🚩 :
اس شعر میں شاعر ہمیں پاگل بنانا چاہتا ہے
2026-07-17 21:35:25
1
eishanoor05
EishU *Arain*💓💫 :
caption plz
2025-12-23 18:11:48
6
maharshaib8
مہر 🏴‍☠️ :
kash,,,,,,,,,,
2026-01-08 18:11:28
5
engr.masood1
Engr. Masood :
نہ سوال وصل،نہ غرض غم،نہ حکایتیں،نہ شکایتیں تیرے عہد میں دل زار کےسبھی اختیار چلے گۓ🌸
2026-06-01 18:24:12
1
rajaarslan8594
کشمیر زادہ 🍁 :
ہم میں سے لوگ کسی کے بھی پسند نہیں ہوتے ہم بس میسر ہیں، موجود ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں
2025-12-16 19:30:11
11
kjah218
💔🥀💫 :
🖤:چلو آؤ قہقہے لگاتے ہیں.. ماضی کی تلخ یادوں پر، جھوٹے وعدوں پر، بے اعتبار باتوں پر، اپنی نادانی پر، اپنی غلطیوں پر— اور سب سے بڑھ کر اپنے مخلص ہونے پر۔🖤🖤
2026-02-03 10:51:37
3
mareezishq50
اداس لڑکا :
تُم سے ہوتا نہیں کہ ہم سے کہو۔۔۔!! ہم کو آتا نہیں کہ تُم سے کہیں۔۔۔🙂🖤
2026-01-10 15:03:53
5
itx_toxic005
𝁘︩ ❛ །͠  ͥ❍ ᷟ✗𝆆 ༏ C⤹🍁 :
یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں 🥀 جب کوئی بہت قریب ہو کے دور ہو جائے ـ!!!
2026-01-11 18:50:52
2
jameelahmed605
Â丨J么MEEL :
ha😭
2026-01-13 15:24:15
1
fallenhope2818
~TornApartHeart~ :
ہم نے دیکھا تھا کوئی خواب جو پورا نہ ہوا 🥀
2026-01-10 07:39:34
3
sundasjvd5
=SJ🦋 :
study 🥲
2026-01-08 22:56:34
2
To see more videos from user @raw.random1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About