بچارے لڑکے کتنا محنت کرتے ہیں پھر بھی فیل ھوتے ھے پیپرز میں 😂😂😂😂
2025-12-13 06:26:49
61
Uzair Momand :
ہمارے یونورسٹی 4:30 پر بند ہو جاتی ہے مگر پھر بھی ہم بیٹے رہتے ہیں تو کل سیکورٹی والے نے کہا کہ میں حیران ہو اپ لوگوں کا گھر جانے کا دل ہی کیوں نہیں کرتے😂