@purple._.raddishh: me n my cute awkward bf

raddish
raddish
Open In TikTok:
Region: AU
Saturday 13 December 2025 05:54:01 GMT
2528
126
3
12

Music

Download

Comments

hycghs
hillary :
i like the dress
2025-12-13 06:14:07
1
hycghs
hillary :
yay reu
2025-12-13 06:13:55
0
hycghs
hillary :
glowing
2025-12-13 06:14:04
0
To see more videos from user @purple._.raddishh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر ستارۂ شام بن کے آیا برنگ خواب سحر گیا وہ خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بوئے گل تھا کہ نغمۂ جاں مرے تو دل میں اتر گیا وہ نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی بدل چلا دور آسماں بھی جو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ بس ایک منزل ہے بوالہوس کی ہزار رستے ہیں اہل دل کے یہی تو ہے فرق مجھ میں اس میں گزر گیا میں ٹھہر گیا وہ شکستہ پا راہ میں کھڑا ہوں گئے دنوں کو بلا رہا ہوں جو قافلہ میرا ہم سفر تھا مثال گرد سفر گیا وہ مرا تو خوں ہو گیا ہے پانی ستم گروں کی پلک نہ بھیگی جو نالہ اٹھا تھا رات دل سے نہ جانے کیوں بے اثر گیا وہ وہ مے کدے کو جگانے والا وہ رات کی نیند اڑانے والا یہ آج کیا اس کے جی میں آئی کہ شام ہوتے ہی گھر گیا وہ وہ ہجر کی رات کا ستارہ وہ ہم نفس ہم سخن ہمارا صدا رہے اس کا نام پیارا سنا ہے کل رات مر گیا وہ! !  #search #foeyou

About