@dua.estics: اصل کامیابی نہ مال ہے، نہ طاقت، نہ شہرت 👉 اصل کامیابی صرف ایک ہے: اپنے نفس کو پاک کرنا اتنی بڑی حقیقت ہے کہ اللہ نے پہلے کائنات کی سات نشانیوں کی گواہی لی پھر انسان سے فرمایا: > دیکھ لو! کامیاب وہی ہے جس نے اپنے اندر کو صاف کیا۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ نفس کی اصلاح دین کی جڑ ہے اور اس کے بغیر انسان چاہے کچھ بھی حاصل کر لے، اللہ کے نزدیک وہ کامیاب نہیں۔ #ty #typppppppppppppppppppシ
میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں
نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2025-12-22 10:09:12
19
اکرام خان 🚩 :
Nafs mean ?
2025-12-28 20:30:42
7
Muhammad Hamza Khan :
یا رب يا رب، طهر نفسي وقلبي و یصلح اعمالی، و یشرح لی صدری و ساعدونی علی کل امر و اعطینی موت و اغفر ذنبی و اعطینی غرفہ من الجنة
2025-12-26 17:05:34
6
👑💞❣محمد شہریار❣💞👑 :
💞👑ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ 🥺❤️❣جَزَیﷲُعَنَا مُحَمَدًا ﷺمَا هُوَأَهْلُهٗ❣
💞سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ♥️
2025-12-28 20:19:15
4
✨メSAADiメ✨👻 :
🌹صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌹🥹💞
2025-12-30 06:22:21
2
S K :
beshak
2025-12-25 15:08:14
2
三分間の熱 :
ya marhaba
2026-01-23 18:33:47
2
TararQueen :
Save option on plz
2025-12-20 19:37:10
4
SigmaBoy :
Bhai save Button on kran
2025-12-26 03:36:06
1
Shahjahan :
ماشاءاللہ
2026-01-20 17:36:59
1
Binyamin Khan 🇺🇲 :
love you Muhammad 💞
2025-12-25 10:42:24
2
jalalisahib9 :
بیشک
اللّٰہ جل جلالہ
2025-12-25 16:03:27
2
AyzaKhan :
beshak beshak beshak 💯💯💯💯💯
2025-12-21 13:09:05
1
T 么 L H 么ツ :
BESHAK ❤
2025-12-20 19:28:18
1
user131883570516 :
11nahi 13qasam khai he bhai
2025-12-21 08:28:03
5
ᴍαlɪкᯙRαjὗᯙȺωαи :
بیشک🤲
2025-12-21 07:46:08
1
NAVEED𒆜🇵🇰🙂🇸🇦 :
Beshk 🥰
2025-12-21 08:33:38
1
اسداللہ :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
2025-12-21 10:43:54
2
Bakar :
caption plzzzz..?
2025-12-21 07:26:18
1
Islamic vdos :
Allah
2026-02-08 16:05:25
0
ᥫ᭡𝐌𝐮𝐒𝐥𝐢𝐌 𝐆𝐢𝐑𝐋𝄞𝄢🖤 :
Beshak 💖
2026-02-06 12:38:40
0
Ms 🦋✨️ :
Caption Please
2026-06-03 05:30:22
0
Ghazi Banaun gi🏹⚔️ :
الحمدللہ 🥹
2026-02-09 03:12:38
0
ᥫ᭡𝐍𝐎𝐎𝐑_𝐄_𝐈𝐌𝗔𝐍𝆺𝅥𝄞 :
ALLAH ❤️
2026-02-09 04:46:25
0
⦕🆄🆂🅼🅰🅽 ⦖ :
bessak
2025-12-29 08:49:48
0
To see more videos from user @dua.estics, please go to the Tikwm
homepage.