@Qazi Irfan Hashmi:
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
2025-12-14 14:49:32
75
hani :
مجھ کو لگتا تھا وہ پھر سے پکارے گا مجھے
اُس کو لگتا تھا کہ میں۔۔۔۔۔۔ بھاگا چلا آؤں گا۔
2025-12-14 20:27:25
23
F.zaman.afghan 🇦🇫 :
ایک مدت سے اپنے کام ہوں
جیسے زندہ ہی تیرے نام پہ ہوں
عشق کا اخری مقام ہے موت
اور میں اخری مقام پہ ہوں
2026-01-24 10:06:12
9
hassankhan :
i Love hazrat Muhammad Saw 🥰
2025-12-14 18:56:59
7
شاہ میر🇸🇦 :
ایک مدت سے اپنے کام پہ ہوں جیسے زندہ ہی تیرے نام پہ ہوں عشق کا اخری مقام ہے موت اور میں اخری مقام پہ ہوں
2025-12-23 10:19:45
6
Malik Asghar Pakistan :
I love you Muhammad swa ❤️💝💘
2025-12-14 12:15:36
34
UMAIR ZAMA :
کیا بات ہے
2025-12-15 08:39:03
5
Kabir Metkar :
bahot khooobbɓbbb
2026-01-20 06:41:39
1
Zainab Ansari ❤️ :
جی سچی🥺
2025-12-23 12:52:31
5
💓💓💕💕💕💕💞💕💞💕💞 :
ہا ہا ہا ہا 🌹🌹🌹
2025-12-15 05:31:59
10
pervaizmarri4 :
Wah.Bahut khob
2026-01-21 05:55:13
1
Ghulam Muhammad :
Good
2025-12-15 04:38:41
5
عزیزاحمد :
بہت خوب بہت خؤب
2025-12-14 19:01:39
9
Life lineﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡A💖 :
مجھے یہ ڈر ہے تیری آرزو نہ مٹ جائے
😔😞بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں
2025-12-17 05:56:29
6
RAJA AMJAD KHAN 86 :
wa wa wa or main akhri mokam py hon ❤❤❤❤
2025-12-14 10:19:18
10
mian saddam 107 :
اس نے عین وقت پہ ہاتھ چھوڑا میرا غالب
ورنہ ہم تو اعلان کرنے والے تھے
میرا محبوب وفادار نکلا وہ چلا گیا
2025-12-14 19:04:22
5
ghulam Farooq soomro :
❤🥰❤wowo❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤🥰❤
2026-01-17 10:49:28
1
🖤RUBINA🦋 :
humm🥺
2025-12-14 01:24:40
7
⚔️🅰️RFA CHAUDERY⚔️⚔️ :
waaaah
2026-01-25 03:01:47
1
Kashifhaans :
ایک مدت سے اپنے کام پہ ہوں
جیسے زندہ ہی تیرے نام پہ ہوں
عشق کا اخری مقام ہے موت
اور میں اخری مقام پہ ہوں
2026-01-16 05:43:06
3
Samra Gillani :
or me akhari mokam pe😌😌
2025-12-24 13:31:36
3
new451765 :
W a h💖.
Rawalpindi Pakistan.
2026-01-19 20:33:22
2
Naeem abbasi :
عشق کرنا ہے تو اپنے رب سے کرو نہ خطرہ بے وفائی کا اور نہ غم جدائی کا
2026-01-31 17:54:10
2
Riaz Hussain :
میں کام ایک مدت سے اپنے کام پہ ہو جیسے زندہ ہی تیرے نام پہ ہوں ایک مدت سے اپنے کام جیسے زندہ ہی تیرے نام پہ ہوں عشق کا اخری مقام ہے موت اور میں اخری مقام پہ ہوںجیسے زندہ ہی تیرے نام پہ ہوں عشق کا اخری مقام ہے موت اور میں اخری مقام پہ ہوں
2026-01-17 19:34:12
3
To see more videos from user @himanshibabara5, please go to the Tikwm
homepage.