@clouded...heart: وہ جا رہا تھا بس اس لیے پکارا نہیں کسی کا ساتھ مجھے بھیک میں گنوارہ نہیں یہ المیہ تو ازل سے ہمارے ساتھ ریا کہ ہر کسی کا ہے وہ شخص بس ہمارہ نہیں 🫠❤️‍🩹🥀 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #sadvibes🥀 #urdulines🥀 #viralvideo #fyp #1millionaudition

Cloudedheart❤️‍🩹
Cloudedheart❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 December 2025 12:06:02 GMT
904255
60579
468
9892

Music

Download

Comments

zeeshan___here804
it,s Abdullah sajid 😎❤️ :
:اب تو تیرے سامنے انے سے بھی ڈر لگتا ہے کہ مجھے دیکھ کر تجھے برا نہ لگے ــــ😭
2025-12-13 17:53:36
99
chsamraiz07
چودھری ثمریز🥷🏻⚜️🚩 :
Caption please 💔
2025-12-14 18:49:20
14
zainabbut04
zaniy :
ya lshq ka Rasta bar Hy mushkil ha 🤕🤕
2025-12-17 12:48:28
6
thv17666
🦋⃟❥ ࿐ 𝑵𝒐𝒐𝒓 🦋 :
اور اگر کھو دیا ہو تو 🙂
2025-12-15 05:49:43
31
soul.queen49
soul queen :
:چلو حساب برابر ہوا اب کوئی غم نہیں 😐 :میرے پاس تم نہیں تیرے پاس ہم نہیں🫠
2025-12-16 08:27:47
21
itxking177
<༄Asthetic👑❥{ :
Meri to angement ho gi
2026-01-16 11:43:53
1
jannatttttt7
Sundri.... 🌔🫠 :
Please caption.... 🙌🏻
2025-12-15 14:28:18
7
classical_407
🚩 :
وقت عادتیں اور خواہشیں دونوں بدل دیتا ہے۔
2025-12-15 16:30:18
7
tiktokk_9480
CoeurBrisé🥀 :
yawrrrr 😭😭🔥🥀
2025-12-15 11:31:28
8
bashaa684
BASHAH❤️‍🩹 :
اس نے کہا سب حسن پر مرتے ہیں! میں نے کہا جب ڈھل جائے تب آ جانا🥺🥺 ❤️‍🩹
2025-12-17 17:20:59
7
s279526
🦋pari🦋 :
hmmm
2025-12-14 07:03:52
19
honey_mansoor
HafsaKhan✨❤ :
Hywwwweeee 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-04-17 15:45:17
1
lagharii02
🌈LagHaRii....🖤🌹🫧 :
کتنا بے سکون ہو جاتا ہے انسان جب کسی کو کھو بھی نہیں سکتا اور پا بھی نہیں سکتا😓🖤
2025-12-15 19:39:51
7
ants.everafter27
ants.everafter🖤 :
bilkul 🥺
2025-12-15 10:10:48
5
faizanminhas24
✪☠︎︎𝑭𝒂𝒊𝒛𝒊 ⁰⁰⁷☠︎︎✪ :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے اور وہ میرے ساتھ نکاح کے لیے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔🥺
2025-12-16 04:02:28
9
lnnocentgirl51214
innocent girl :
دکھ تو اور بھی بہت تھے مگر تیرا نظرانداز کرنا مجھے اندر سے ختم کر رہا ہے ⏳️
2025-12-15 16:36:49
11
gumnamlrka51
it's Hasnain 🫀 :
کتنا بے سکون ہو جاتا ہے انسان 🫠 جب کسی کو کھو بھی نہیں سکتا اور اس کا ہو بھی نہیں سکتا 🥹💔☹️
2025-12-18 06:29:43
6
alikhan.7897
ali khan :
ایک بیٹی دیکھی میری تمہاری ہماری تم بچھڑ گئے میری بیٹی مر گئی🥺💔❤️‍🩹
2025-12-15 15:43:18
8
manobillli067
Mano billi :
haeyyyyyyyyyyy 😓
2025-12-17 18:07:06
3
aryanbaloch408
ARYAN BALOCH 408 :
اور وہ میرا ہوتا بھی نہیں اور مجھے کسی اور کا ہونے بھی نہیں دیتا 😩
2025-12-17 07:45:00
4
user6560359251920
♡☆ ¤cute 💜💜💜Queen♡☆¤ :
hmm😊right
2025-12-15 17:34:29
4
mahiishazadii3
❤👑𝗛𝗶𝗻𝗮 𝗦𝗵𝗮𝘇𝗮𝗱𝗶👑❤ :
وہ جا رہا تھا بس اس لیے پکارا نہیں کسی کا ساتھ مجھے بھیک میں گنوارہ نہیں یہ المیہ تو ازل سے ہمارے ساتھ ریا کہ ہر کسی کا ہے وہ شخص بس ہمارہ نہیں
2026-01-18 17:55:59
1
_alone.804
@|°π€ ______. :
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ🥺 جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے🥺
2026-01-14 16:56:20
1
farazbaloch963
𝗨𝗻𝗹𝘂𝗰𝗸𝘆 𝗞𝗵𝗮𝗻🪐 :
caption please
2025-12-15 16:35:46
3
To see more videos from user @clouded...heart, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About