جیسے ہی چُپ ہوتے ہیں مر جاتے ہیں
کچھ لوگوں کو بک بک زندہ رکھتی ہے
2025-12-13 14:57:30
275
❤️🩹 :
دروازے کو دستک زندہ رکھتی ہے
جیسے دل کو دھک دھک زندہ رکھتی ہے
آ جاتے ہیں شام ڈھلے کچھ دوست یہاں
ہم ایسوں کو بیٹھک زندہ رکھتی ہے
2025-12-13 17:22:29
160
Me to akele Rh gayee :
aj tk mujhe koi Sacha or acha dost nhi Mila yar
2025-12-13 16:43:23
59
BANTU :
turab hits different 😩👀
2025-12-13 13:28:51
27
🫀🫠🖤 :
dosti kabhi Sachi nhi hoti😫
2025-12-13 16:46:22
23
Ahsan’s Fractured Soul❤️🩹🥀 :
میرا دسمبر سے کوئی واسطہ نہیں ، میری بربادی میں پورا سال شامل تھا ۔❤️🩹
2025-12-13 19:43:49
22
Dᴇᴄᴇɴᴛ Cʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ✪ :
hyee❤️🩹💯
2025-12-13 16:53:39
21
Shahr Yar bukhari :
وہ لمحے جو یاروں سے ملاقات میں گزریں
اس وقت کے پردیدِ نظر ہم بھی رہیں گے
2025-12-13 17:19:50
18
Shahzad Ali (eCommerce) :
چہرے کی ہنسی راز چھپا کر رکھتی ہے
اندر کی نفرت باتوں میں ڈھک رکھتی ہے
سامنے یاری، پیچھے خنجر کی دھار
ہم جیسے سادوں کو دنیا زندہ رکھتی ہے
2025-12-15 07:36:40
14
Koi wafadar chiya 💔🥲 :
💎💫:اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نبھا لو🍂
میں آدم کی نشانی ہو خطا میری وارثت ہے 🙂
2025-12-13 20:32:25
13
irtaza Hussain shah :
بزار نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے ❤️🩹
یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے 🥀
2025-12-13 14:45:31
12
itsabbas 💫 :
@abbas:سر میں نے بھی اپنی غزلیں لکھی ہیں کیا اپ ان پر ویڈیو بنائیں گے پلیز سر
سب بھائی میرے کمنٹ کو لائک کریں کیا پتہ اپ کے لائک کرنے سے میرا فائدہ ہو جائے پلیز😢😢😢