*نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ زندگی ❤️🩹🥹*
*ہنستا ہوا انسان بھی دعاؤں میں موت مانگتا ہے 💔😭
2025-12-16 13:10:27
23
🍂 HUZAIFA KHAN 🍂 :
مطلب کی دنیا ہے دوست 🥺😞
2025-12-17 22:08:03
16
احمد🍁 :
میرے دل میں ایک قبرستان ہے جہاں دل کی نا ہونے والی خواہشات اور کچھ لوگوں کی محبت دفن ہے۔
ہر انسان کے دل میں ایک قبرستان ہونا چاہئے تاکہ اسکو کبھی کسی کا سہارا نہ تلاش ہو💔🔥
2025-12-14 13:08:52
25
Saifullah Shahtiktok.c :
ہم نے وقت سے بہت کچھ سیکھا ہے سب سے اہم سبق یہ تھا کہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا😳
2025-12-27 01:56:16
5
෴❤️෴ A҉l҉o҉n҉e҉ ҉b҉o҉y҉ ෴❤️෴ :
bilkul shi bro 🥹🥹🥹
2025-12-14 09:49:57
6
꧁🥀༒ خاموش الفاظ ༒🥀꧂ :
یہ کون سا فونٹ استعمال کیا ہے
آپ نے اپنی ویڈیو میں
2025-12-26 16:33:09
4
*Sₐₘᵢ Kʜᵤᵣₐₘ* :
ni bahi
jo her kisi ka hota
wo ksi ka nahi hota
dost
2025-12-27 10:03:58
3
😎ملک صاحب😎 :
🕊️:اتنی وفاداری نہ کر کسی سے مدہوش ہو جر
یہ لوگ ایک غلطی پر وفائیں بھول جاتے ہیں ۔
2025-12-15 16:26:34
11
rahat mobile agncy Quetta :
😥🫰🥀وہ بہت رویا میرے پاس آ کر جب اسے احساس ہوا اپنی غلطی کا
میں چپ ضرور کرواتا اگر میرے چہرے پہ کفن نہ ہوتا😔💯
2026-01-01 15:28:50
3
𖣘ᴰᵃʳᴋ᭄Aຮad✰࿐ :
عشق بھی کر لیا ہے اور سکون بھی چاہتے ہو
بڑے نادان ہو غالب زہر بھی پی لیا ہے اور جینا بھی چاہتے ہو 😐
2025-12-16 08:06:00
6
تنہا لڑکا 💔🥀 :
جو تم نے کبھی کی ہی ____ نہیں ...!!🥀
مجھے وه محبت اُداس ____ رکھتی ہے ...!!🥺
2025-12-17 16:12:20
4
⚡️A⚡️ :
: سانپوں🐍کے ہجوم میں رہ کر بھی سانپ🐍نہیں بنے
خون اگر خاندانی ہو تو پھر محفلوں کا اثر نہیں پڑتا
2025-12-23 18:19:12
3
♕ ᴍ ᴀ ʏ ᴏ ♡ 👀 🦅 🥀 :
خواب تو آنکھوں میں اب بھی ہیں 🥺 ----------❤️🩹
مگر اب ان کی تعبیر سے ڈر لگتا ہے 💔ـــــــ 🥺
2026-01-24 04:05:18
1
Sameer khan :
right 💞
2025-12-20 20:51:50
2
Omama Khan71 :
ya too Sach haaa😊😊
2025-12-17 15:52:32
3
ꨄ 𝗔𝗙𝗚𝗛𝗔𝗡𝗜🇦🇫 ꨄ :
Right 💔
2026-01-28 14:17:13
1
Sadiq Baloch :
g bilkul 💞
2025-12-27 17:47:34
1
ابو بکر صاحب :
Right
2025-12-15 17:09:28
3
TM❤️🩹🫶18 :
Right😩😓
2025-12-17 05:39:35
2
👑ضدی۔🦅 چوہدری 👑 :
jasy zobi ka koi nhi😓😓
2025-12-15 14:30:50
4
🪽Maسroor Mali🇨🇦🇩🇪 :
right bro 🙂↔️🥹
2025-12-18 16:49:57
2
saim :
Right 👍
2025-12-28 14:03:54
1
amir Ali papu :
bilkul right 😞💔
2025-12-17 11:27:47
2
zara 22 :
acha hum ha na ap k
2025-12-15 23:34:45
3
To see more videos from user @babu.mawati, please go to the Tikwm
homepage.