@min.moves: these were commercials for Health messaging in Singapore, given the rise of diabetes, hypertension, high cholesterol, high blood pressure did you watch these ads when they were aired?

min🐸
min🐸
Open In TikTok:
Region: SG
Saturday 13 December 2025 16:34:37 GMT
1949
59
2
3

Music

Download

Comments

andy4345
andy :
Cool!!! ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-12-13 20:55:13
0
marshaun79
Marshaun :
😂😂😂😂😂
2025-12-15 00:08:58
0
To see more videos from user @min.moves, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تاریخی استقبال بٹگرام الائی کے غیور عوام کا قائدانہ جذبہ بٹگرام اور الائی کے غیور، باوفا اور غیرت مند عوام نے ایک بار پھر اپنی روایتی مہمان نوازی اور نظریاتی وابستگی کی شاندار تاریخ رقم کر دی۔ رکن قومی اسمبلی پرنس محمد نواز خان اور پارٹی کے دیگر معزز عہدیداروں کی سرپرستی اور قیادت میں، پاکستان تحریک انصاف کے بانی و قائد جناب عمران خان کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خان کا بٹگرام آمد پر تاریخی اور پرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں موجود علاقے کے غیور عوام، یوتھ اور پارٹی کارکنان نے نعرے بازی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنی یکجہتی اور محبت کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ ایم این اے پرنس محمد نواز خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ بٹگرام اور الائی کا یہ تاریخی استقبال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام آج بھی اپنے کپتان اور ان کے بیانیے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ کپتان کی بہن کا استقبال دراصل حق، سچائی اور نظریے کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری کا اعلان ہے۔
تاریخی استقبال بٹگرام الائی کے غیور عوام کا قائدانہ جذبہ بٹگرام اور الائی کے غیور، باوفا اور غیرت مند عوام نے ایک بار پھر اپنی روایتی مہمان نوازی اور نظریاتی وابستگی کی شاندار تاریخ رقم کر دی۔ رکن قومی اسمبلی پرنس محمد نواز خان اور پارٹی کے دیگر معزز عہدیداروں کی سرپرستی اور قیادت میں، پاکستان تحریک انصاف کے بانی و قائد جناب عمران خان کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خان کا بٹگرام آمد پر تاریخی اور پرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں موجود علاقے کے غیور عوام، یوتھ اور پارٹی کارکنان نے نعرے بازی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنی یکجہتی اور محبت کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ ایم این اے پرنس محمد نواز خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ بٹگرام اور الائی کا یہ تاریخی استقبال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام آج بھی اپنے کپتان اور ان کے بیانیے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ کپتان کی بہن کا استقبال دراصل حق، سچائی اور نظریے کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری کا اعلان ہے۔" یہ تاریخی اجتماع بٹگرام کے عوام کے اس چٹان جیسے عزم کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ ہر مشکل موڑ پر اپنے قائد اور تحریک کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔#foryou #imrankhanpti #atifkhan081 #releaseimrankhan

About