کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے اللّٰہ پاک آپکی اور میری نیک خواہش قبول فرمائے آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-12-23 21:07:08
75
Noor -ul -haya 🫠💖 :
Allah gggggggg sun lijiye naa meri sari duayain Ameen suma Ameen 🥺
2025-12-23 18:51:44
29
🖤༗𝕯ⓄⓖⒶr🇮🇹🌈 :
اے میرے رب اے میرے اللہ میرے لیے آسانی فرما میرے صبر پر کن فرما دیں آمین 😭😭😔😔😔
2025-12-24 14:40:32
9
𝐌ᥫ᭡ :
@🛐I love 💗 Allah 🕋:اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2025-12-24 07:56:26
4
Itx,,,Xehrish... :
plz download ki option on kr dein
2026-03-09 03:43:54
1
queenxx :
AMEEN SUM AMEEN Allah jeee😭😭😭❤️❤️❤️
2026-02-07 18:51:36
1
z.h_31x5 :
اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-01-13 13:57:19
1
Feroz faisal :
Ameen Sum Ameen❤
2026-01-09 13:13:13
1
Maa ki 2 jaan :
اللّٰہ جی سن لے ناں ، دل کو سکون دے آمین
2025-12-24 05:39:10
9
Gaمe chaنger✌️ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-01-14 11:09:46
4
Tanzeel Rehman :
Ameen ya Rab ul Alemeen
2026-01-19 15:54:23
1
Esra Ayesha♡ :
آمین یارب العالمین ❤️❤️
2025-12-17 09:44:38
6
️ :
AMEEN
2025-12-24 15:36:56
1
sunnyzai507 :
Ameen suma ameen 🤲🏻
2025-12-24 16:05:23
2
Andleeb Fatima :
Ameen Suma Ameen
2025-12-14 18:53:45
3
Z🕷️ :
Plzzz Allah 🥹
2025-12-24 14:51:45
2
Introvert🇵🇰🏴💙 :
mujhe maaf kar den piyare Allah je meri madad farmayen aameen main bohat ziyada kamzor hon just tired 😞😞😞
2026-01-06 22:41:13
1
Hayat king333 :
Allah gee 🤲😭❤️🩹♥️
2025-12-24 07:41:34
2
Ishaq Khan :
Ameen sum Ameen 🥀❣️
2025-12-20 18:00:58
2
ZAiN SAHi🖤 :
Ameen 🥺😭
2025-12-24 10:03:15
1
M.Fatima✨🐻 :
Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen sum Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen 🤍
2025-12-23 20:28:43
2
Noor -e-khazina 💎❤️ :
ameeeeen ya rabiiii 😭🤲🏻
2025-12-25 18:27:40
1
🅸🆃'🆂 🅼🅴 🥀 :
😭😭😭😭Allah 🤲
2025-12-24 05:20:31
1
🌍🥀 :
آمین یارب العالمین
2025-12-24 18:17:52
1
To see more videos from user @khanipasha6, please go to the Tikwm
homepage.