🔥انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ ایک اچھا دن گزارنے
کے لیے اسے دوسروں کے میسجز اور مسکراہٹوں کا انتظار نہ کرنا پڑے 🙂
2025-12-14 19:09:14
79
Mian Afzal :
آخری لائن
بس یہی کہ اسے میں نے خدا کو سونپا♥
اتفاقا کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے ✨
2025-12-15 10:46:41
23
ملک صا حبہ ✨ :
oooooyyyyyy hoyyyyyyy 😥😥🥀🥀
2025-12-15 10:39:26
19
itx. MفAرEEد. :
my fvrt lines ♥️♥️♥️
2025-12-15 12:59:11
4
manii شیخ :
full poetry lgao yrrrr
2025-12-14 16:45:08
13
JUTT 🔥 :
yr ya poetry bohat sunta hu pr wo ab chli gaee 🥺
2025-12-15 15:17:51
3
Farhan Mughal :
kidr se ho
2025-12-23 04:26:50
4
MUHAMMAD RAMZAN :
kya kh rha he ye🥺
2025-12-18 01:55:17
2
shhh_reennn :
Mai ro dungi 🥲
2026-01-05 17:25:40
3
𝙍𝙊𝙁𝙄 🤌🌺❤️ :
everything is temporary 🥺
2025-12-25 03:13:00
3
حیدر 🪐 :
bhai wah🦋🌹
2025-12-14 20:33:05
8
Abdullah Rustam :
Bhau dowanload kr
2025-12-28 18:21:28
1
عشق فقط حسین🚩❤️ :
donwloadd Option On!!
2025-12-15 03:36:56
6
ملنگ🖤 :
hye😔
2025-12-15 00:12:54
8
❤️شہباز اعوان❤️ :
وہ سامنے کھڑا تھا اور میں سوچتا رہا
جو ذہن میں سوال تھے وہ کہاں گئے
مجھے تو خیر عشق کھا گیا لیکن
تیرے جو سرخ گال تھے کہاں گئے
2026-01-02 21:14:06
2
Junaid Khaa :
nice good
2025-12-14 08:52:23
6
Farhan Mughal :
تم نے بہاروں کی چاہ میں مجھے سوکھا پتّا سمجھ کر چھوڑ دیا…
پر یاد رکھنا، خزاں میں ٹوٹے ہوئے درخت ہی سب سے گہری جڑیں رکھتے ہیں۔
وقت شاید تمہیں بہاریں دے دے…
مگر میرے اندر کی خزاں تمہارا نام آج بھی پکارتی ہے…🥀💔
2025-12-15 16:28:32
2
Farhan Mughal :
✨:صورت تو ہے نہیں سو نصیبوں کی خیر ہو
اے رب کائنات غریبوں کی خیر ہو
چلنے لگی ہے ان کی زباں بھی قلم کے ساتھ
میرے زباں دراز ادیبوں کی خیر ہو
2025-12-23 04:30:05
2
لا حاصل عشق 🥀❤️🩹 :
hyyyy Yar ye Lin's😭🥹🥹🥹
2025-12-16 18:55:57
2
Farhan Mughal :
:راتوں کو جاگنا نہ کسی کا شوق ہوتا ہیں نہ عادت
بس کچھ لوگوں کے بدل جانے سے
خواب ٹوٹ جاتے ہیں
اور نیندیں روٹھ جاتی ہیں
2025-12-15 16:28:16
2
Muddasir😘💕😘 :
تمہیں مجھ سے بہتر ہمسفر مل گیا، اور میں تمہارے بعد بھی تمہارا ہی رہا۔ دل نے وفا کا راستہ کبھی بدلا ہی نہیں چاہت نے کسی اور در پر جانا سیکھا ہی نہیں۔ تم نئے رشتوں میں مسکرائی اور میں پرانی یادوں میں بکھرتا رہا۔ تم بدل گئی، میں ٹوٹ کر بھی وہی رہا جیسے محبت مجھ پر قرض تھی ... اور میں اسے ادا کرتے کرتے خود ختم ہو گیا
2025-12-15 12:32:56
2
شانی🎭 :
fvrt💖.
2025-12-25 18:52:15
1
❤️شہباز اعوان❤️ :
پتہ ہے کندھوں سے ایک دن فرشتے اڑ جائیں گے
مگر یہ دکھ ہے کہ مایوس ہو کے اڑ جائیں گے
تیری منڈیر پہ کب تک کہیں گے فقہ کشی
ہم ایک روز یو ہی بیٹھے بیٹھے اڑ جائیں گے ❤
2026-01-02 21:13:27
1
🥀✨мαYα✨🥀 :
Nice 🥺
2025-12-28 16:54:05
1
Theguydied. :
Koi line's caption kar dy 😫❤️🩹
2025-12-16 07:13:54
0
To see more videos from user @alee19655, please go to the Tikwm
homepage.