@simplebo700: ایک دن ختم ہو جائے گی یہ ساری رُونقیں… ✨ پھر یادوں کے نگر میں صرف خاموشی چلے گی… 🌙 آج جو چہرے بھیڑ کی روشنی میں جگمگا رہے ہیں، کل وہی چہرے تصویروں کی دھول میں کھوئے ملیں گے… 📸💔 زندگی ایک پل کا مہمان میلہ ہے، آج ہم ہیں… کل صرف نام رہ جائے گا… 🌫️اور جب ہمارے نام کے آگے “مرحوم” لکھا جائے گا، تب احساس ہوگا کہ وقت سے بڑھ کر کوئی قاتل نہیں ہوتا… ⏳💔
ایک دن ختم ہو جائے گئی یہ ساری رونقیں.."
ایک دن ہمارے" نآم " کے ساتھ بھی"مرحوم "لکھا جائے گا💔💔💔
2025-12-15 17:11:56
16
🇩🇯 ƁƛԼƠƇӇ ȤƛƛƊƛ🇩🇯 :
caption please bro❤
2025-12-15 19:02:20
6
M.Faizan khan :
send me
2025-12-14 20:55:57
5
majidnawaz690 :
caption plz
2025-12-14 21:27:44
7
🦁سبحان انصاری🥷🏻 :
AllahhuAkabr 📿🕋😌❤
2025-12-16 20:08:49
6
Football Ocean :
کتنا گہرا غم ہےکہ ہم ایک دن مرجائیں گے
2026-01-27 20:53:09
2
Badsha :
ایک دن ختم ہو جائے گی یہ ساری رونقیں ✨
پھر یادوں کے نگر میں صرف خاموشی چلے گی 🌙
آج جو چہرے بھیڑ کی روشنی میں چمک رہے ہیں
کل وہی چہرے تصویروں کی دھول میں کھوئے ملیں گے 📸💔
زندگی ایک پل کا مہمان میلہ ہے
آج ہم ہیں… کل صرف نام رہ جائے گا 🕊️اور جب تمہارے نام کے آگے "مرحوم" لکھا جائے گا
تب احساس ہوگا کہ وقت سے بڑھ کر کوئی قاتل نہیں ہوتا ⏳💔
2026-02-03 16:53:25
2
✿ • ᭄ꦿ❥︎𝘿𝙚𝙘𝙚𝙣𝙩㋛︎࿐ :
وقتی دنیا میں کھوئے لوگ😩
2026-01-14 17:42:09
1
Sagaar.Afridi041 :
😥اے قبرستان تیرے مردہ رونق کی قسم
ہمارا دل تجھ سے کہیں بڑھ کر تباہ ہیں 💔🫴
2026-01-01 04:31:51
4
🔥💫BADRANG ALAK💫🔥 :
song☹️
2025-12-22 18:26:00
3
Saju Kazu SK (king) 👑 :
inshallah 😔
2026-01-01 04:29:24
3
Zidi malik :
soon 🥺🥺🥺
2026-01-01 21:08:31
2
❣️👀💚💙🖤👀❣️ :
ایک دن ختم ہو جائے گئی یہ ساری رونقیں.."
ایک دن ہمارے" نآم " کے ساتھ بھی"مرحوم "لکھا جائے گا 🥺🥀
2025-12-15 16:06:40
8
عبدالله ڪلهوڙو :
inshallah
2026-01-02 20:55:50
2
Falak Sir ❤️❤️ :
بیشک دِل کو چُھو لینے والی ایک حقیقت
2025-12-31 11:59:58
3
Manthar sad filing😔😪😔 :
wo aik din sub ke sath hoga🥺
2025-12-27 06:28:43
4
MAiN_-SHANiii ✨ :
Caption Plz 😭
2025-12-15 10:19:55
4
🌺NOT YOUR SaNaN🌺 :
haye
2025-12-27 20:48:08
2
👤 :
RiGhT
2025-12-29 21:22:04
2
To see more videos from user @simplebo700, please go to the Tikwm
homepage.