Jo jo Mera ye comment pary meray hadayat ki Dua kre 😭
2025-12-15 03:10:11
95
aqsa_rajput 780💖💖❤️💕❣ :
M bhi Allah k gareeb Jana chahti Hun 🥺.m koshish Karti Hun .sab dua karein Gy .m kameeyaad ho jao ❤️🥺 insha'Allah ❤️
2025-12-14 16:28:12
62
𝐀𝐁𝐃𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇🐉 :
Read darood Shareef and type done ✅
2025-12-14 12:49:24
65
Nasibullah :
😥😥
2025-12-14 13:23:35
33
⤹♡゙ˎ˗ϻ̱֯ʌнιᯓ⸼🌷🦢𓆩°𓆪 :
Allah Mujhe 5 waqat ka namzi bna de ameen 💗✨
2025-12-15 14:49:14
21
🫀✨پیر اجمل رضا قادری🥀 :
یا اللہ ہم سب کے دل سے اس دنیا کی محبت ختم کردے اور ہم سب کے دل کو اپنی محبت سے بھر دے اور ہم سب کو عافیت عطا فرما اور ہم سب کو پکا سچا پانچ وقت کا نمازی بنا دے اور ہمیں ایمان پہ موت نصیب فرما ( آمین ثم آمین ) 😢😭😔🤲🤲🤲🤲🤲
2025-12-17 14:50:58
18
✮⃝ 𝕶𝖎𝖓𝖌 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-12-14 18:29:42
19
malikrizwan :
رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صلی اللہ ,علیہ وآلہ وسلم
2026-01-13 04:47:29
19
🫶🕋🥹یادِ مدینہ 🥹🫶🕋 :
beshak🥹
2025-12-14 12:54:05
25
@@@Muhammed Sharif :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-12-15 05:34:29
8
𓆩𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪𓆪 :
🕋🤍✨ "کہہ دو! اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر حد سے زیادہ ظلم کیا، اللہ کی رحمت سے کبھی نا اُمید نہ ہو۔ پس تم میری طرف رجوع کرو، میں تمہارے گناہوں کو معاف کر دوں گا اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں۔ اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے، اسے بھی ایسی جنتوں میں داخل کرے گا۔ اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہوگا۔" 📖 (سورہ الزمر، 53–54) 🕋🤍✨
میں شعہ ہو میرا سارا mobil تمہارے video سے برا پڑا ہے لیکن میں دنیا میں آپ کی طرح انسان نہیں دیکھا ہے آپ نے مجھ کو ٹھیک کیا ہے thank you bro. really me please 🙏
😭 Allah muja mot da da pr khud sa dur na kra B's kiymat ma muja apna Nabi ki kurb da da Ameen
2025-12-15 07:40:13
12
🔥𝐌غ𝐋 𝐅𝐎ج𝐈 🪖 :
اللہ اکبر 😢
2025-12-14 12:56:31
8
𓆩 𝐒𝐇𝐎𝐀𝐈𝐁 𝐊𝐇𝐀𝐍 𓆪 :
یااللہ ہم سب کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲😔
2025-12-14 17:34:53
12
꧁༺ 𝒞𝐻 𝐻𝒶𝓂𝓂𝒶𝒹༻꧂ :
اللہ اکبر 🌸🫀
2025-12-15 06:27:51
6
𓆩𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪𓆪 :
🕋🤍✨ "اے پڑھنے والے! اللہ ہمیں نیکی کی طرف آنے اور برائی سے بچنے کی توفیق دے۔ نماز قائم کرو، گناہوں سے دور رہو، اور نیکی کی بات دوسروں تک پہنچاؤ۔ کیونکہ جو نیکی ہم کسی تک پہنچائیں اور ہم اس پر عمل کرنے لگیں، وہ ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بن جاتی ہے۔ اللہ ہمیں اخلاص کے ساتھ دین پر چلنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔" 🕋🤍✨
2025-12-14 19:47:03
5
To see more videos from user @alibhaeofficial, please go to the Tikwm
homepage.