گُل فروشوں کو یہ بات کیسے سمجھاؤں اُسکی خوشبو صرف اُسی سے آتی ہے 🥺
2025-12-15 13:21:58
296
COMRED 🚩 :
وه خوشبو جو صرف ،
ماں کے آنچل سے آتی ہے 🥺
2025-12-17 11:08:34
82
hina ch :
kia kro gy khreed k 🙃?
2025-12-15 12:15:36
47
Ruhi🎀 :
عطر فروش سمجھ نہیں پا رہا
مجھے وہ خوشبو چاہیے جو اس سے آتی ہے
2025-12-15 04:42:44
72
دُنیا 🌍 :
aati hai Ya Aati thiiiiiii ...?
2025-12-15 15:31:58
24
@ Your Princess😍 :
میں نے سارے پھول خرید کر دیکھے ہیں--
اس کی خوشبو اسی سے آتی ہے--🥹😫
2025-12-15 09:28:26
79
حَــمــنَــهُ اَلـعَـفـِيـفـَة :
عطر فروش کو میں سمجھا نہیں پا رہی
گل فروش بھی جاننے سے قاصر ہے
میں کیسے آشنا کروں اُنہیں اُس مہک سے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہئے ❤️🩹
2025-12-15 20:35:26
27
mishi gifts collection 🎁 :
میں نے سارے پھول خرید کر دیکھے ہیں--
اس کی خوشبو اسی سے آتی ہے--🥹😫
2025-12-15 14:30:01
26
syedzadi_830 :
Pasndida shakhs sy jo khushbo ati hai wo sirf usi sy ati hai ♥
2025-12-16 04:38:05
10
MAHBOOB XAIF🪽 :
وہی کارواں ، وہی راستے وہ زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں ......!!!
2025-12-15 11:33:06
29
T.Mehar147 :
شاعری سے عشق ہے تو اظہار کیجئے
اج اپنا پسندیدہ شعر ہمارے نام کیجئے 🌹🌹
2025-12-16 16:33:24
8
Azan Qazi :
وہ بھی نایاب اور ان کی خوشبو بھی نایاب
2025-12-15 17:48:39
23
FaRhAt :
Aho 🥺😭
2025-12-15 11:56:18
10
Hira Nasir :
for my daddy💔😭I mis u dad
2025-12-15 15:10:54
9
Mahi🫀👀 :
@ماہی: ✨: کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی 😭😭😭😭😭چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-12-16 23:11:55
6
Maryam Khan :
Haye
2025-12-16 06:14:20
5
Mashalahmad :
👍👍👍👍
انسانی خوشبو بھی ہر ایک کو نصیب نہیں ہوتی۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2025-12-15 17:58:02
10
GiRL_Chaüdhry🎀 :
bhut achi h video ❤️🩹
2025-12-15 11:29:54
17
silent queen👑 :
jb wo ata tha to meri gali b mehak jati thi 🥀🥺
lakin wo khusbu ni milti mjy 🥺
2025-12-16 15:12:57
11
ʏᴏᴜsᴀғᴢᴀɪ ʟᴀᴋᴀ 🕷 :
𝐇𝐚𝐲𝐞𝐞𝐞𝐞𝐞 𝐉𝐢𝐧𝐝𝐫𝐢𝐢 😩😭♥️
2025-12-15 04:14:21
9
😈PASHTOON😈 :
Hayeeeee 🥹❤️🩹
2025-12-15 12:09:28
9
AnsaNoor :
lakin muje wo khushu kahin mehsos b ho to Jn niklne lag jati ha m mehsos b ni krna chahti usy aasy pas
2025-12-15 17:43:37
5
💞ع❣️💞 :
hayeeeee ❤️
2025-12-15 14:40:45
12
𝑮𝒖𝒍 𝑴𝒊𝒏𝒏𝒂 _..- 🤍🎀 :
aye hye ✨💜
2025-12-15 13:10:36
7
To see more videos from user @itsasjadali, please go to the Tikwm
homepage.