@aesthetickamu: اور میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی بھی کسی کو اداس کرے گی ۔ . . . #foryoupage #grow #viralvideo #asthetic #sadvibes🥀
اور میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی بھی کسی کو اداس کرے گی ۔
.
2025-12-31 07:29:28
38
MR NASIR AFRIDI💀 :
ہم گاؤں کے سیدھے سادھے لوگ ہیں، ہماری زندگی سادگی محنت اور خلوص کے گرد گھومتی ہے۔ ہمیں چالاکیاں، مکاریاں اور بناوٹ بھری فنکاریاں نہیں آتیں، کیونکہ ہم نے دل سے جینا سیکھا ہے، دماغی کھیل کھیلنا نہیں۔ ہمارے لفظ صاف ہوتے ہیں، نیتیں شفاف ہوتی ہیں اور وعدے دل سے کیے جاتے ہیں۔ ہم کم بولتے ہیں مگر سچ بولتے ہیں، کم دکھاتے ہیں مگر دل میں بہت کچھ رکھتے ہیں۔ ہمیں شاید دنیا ہوشیار نہ سمجھے، مگر ہمیں اس بات کا فخر ہے کہ ہم آج بھی ایمانداری محبت اور سادگی کو اپنی اصل پہچان سمجھتے ہیں، کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ اصل دولت چالاکی نہیں بلکہ صاف دل اور سچا کردار ہوتا ہے۔
2025-12-23 09:25:30
27
Syed :
میں نے خدا کی طرف بھیجا ہے ایک خالی خط
💔🥀کچھ نہیں لکھا کہ وہ سب جانتا ہے
2025-12-30 20:26:58
23
' :
اداسیاں ہمیشہ احساس کرنے والوں کے حصے میں آتی ہیں
2025-12-15 05:01:45
20
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
دو طرفہ سچی محبت ملنا اس دُنیا کا سب سے مہنگا تخفہ ہے 🌸
2026-01-04 19:04:39
5
Hanzala ikram :
اور میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی بھی کسی کو اداس کرے گی
2025-12-21 16:49:56
13
kiran ho yrr :
💖:لمحے کبھی واپس نہیں آتے؛ بس یادیں رہ جاتی ہیں
2026-01-01 15:05:30
13
ChUZziiì ❤❣ :
میرے لفظ تمہیں کہیں گے جانے کو مگر😢
تم انکھیں دیکھ کے رک جانا🥺
2025-12-26 15:14:20
15
Over thinker love🥹 :
اور میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی بھی کسی کو اداس کرے گی ۔
2025-12-29 12:21:41
5
Adii Awanکسووال آ لہ❤️❤️❤️ :
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی
مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آ تے ہیں
2026-01-04 12:48:23
9
🅢︎🅐︎🅜︎🅘︎ :
مختصر یہ کہ وہ یاد آتا ہے💯
اور خلاصہ یہ کہ ہم آسمان کو دیکھ کے ایک گہری سانس لیتے ہیں.💞
2025-12-30 16:50:38
5
Hamid :
_الوداع اے گزرتے سال_.......
_کچھ خواب تھے جو خواب رہے_
_کچھ خواہشیں جو حسرتیں بنی_
_کچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے_
_کچھ اپنے تھے جو اجنبی ہوئے_.....!!!!!!🥀💙🌝🖤💔🙃"
2025-12-28 15:43:58
7
@dilawar550 :
Mmm 🥺
2025-12-19 13:46:52
5
sad soul💫 :
*گرتے ہوئے پتوں نے سمجھایا ہے۔۔۔* 🌿`
*_بوجھ بن جاؤ تو اپنے بھی گرا دیتے ہیں_۔۔۔*💯😔💔
2026-02-03 06:50:15
3
꧊ꝛ̴ɑ͢ƅ͢ 𝐍𝅦ɑ͢Ꮿɑ͢𝙯͍ 𝛃ɑ͢꧊❍¢ͱ꧊ :
Haye kia poetry h😏
2026-02-24 00:39:02
1
HK_⚜️ :
koe muja be follow kr la😳
2026-02-04 03:44:25
2
AR_RAIHAN😎💯 :
FRHKB💝
ic@05RJYtci💞
@HGT@🥀💯
2026-02-26 06:31:19
1
جـَـــانِ حَـیَـات🎀 :
alfaaz khtm🥺🫀
2026-01-24 08:20:03
1
ƒ∆я∆н. :
caption✨🙂
2026-02-02 15:33:55
1
💫 بلال❤️🩹 :
mana rakha tha lakin ab nahi😔
2026-01-26 10:55:52
1
🩶𝙈𝙊𝙄𝙕🩶 :
2026-02-12 14:36:34
1
MAMI ki 🪻 Brave 🤞 :
so beautiful place 💯💯💯💯 hum ko ik alag sa sakoon milta hai dehk kr aise jagao ko
2026-01-24 06:37:08
1
💔𝕄𝔸𝕃𝕀𝕂💔 :
sakiiiii🥺یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی
مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آ تے ہیں
2026-01-18 16:18:32
3
she here :
Zindagi khushfamily achi hai
2026-01-15 09:27:06
1
☪Iʀғᴀɴ✮محــــــمد࿐ :
میرے لفظ تمہیں کہیں گے جانے کو مگر😢
تم انکھیں دیکھ کے رک جانا🥺
2026-01-15 12:48:17
1
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm
homepage.