@siratemustaqeem_amir: کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا میں کچھ نہ جانتا تھا، سب کچھ مجھے سکھایا اَن پڑھ تھا اور جاہل ، قابل مجھے بنایا دنیا ئے علم و دانش کا راستہ دکھایا اے دوستو ملیں تو بس ایک پیام کہنا استادِ محترم کو میرا سلام کہنا#کسی_درد_مند_کے_کام_آ_کسی_ڈوبتے_کاسہارابن #siratemustaqeem_amir #fry #foryoupage❤️❤️ #usa
استاد کی عزت کرنا کامیابی کیلئے بہت ضروری ہے اللّه پاک آپ کو کامیاب کرے آمین
2025-12-15 14:02:36
94
ibbi_hassan :
ustaad g yaad ni krwaty apko k ap ktny nalaik hoty thy 🙈😜😜
2025-12-15 17:00:47
24
𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫|∂αηgєя🫠🌸 :
یہ الحمدللہ ہمارے گاؤں کی سب سے پڑھے لکھے، با شعور اور علاقہ کے فخر ہیں۔ ہمارے نہایت ہی معزز استاد۔ اللّٰہ پاک سر شوکت کی عمر صحت، عزت اور علم میں مزید برکتیں عطاء فرمائے۔ بڑی خوشی ہوئ عامر بھائ کہ آپ بھی ان کے شاگرد ہیں۔ جیسا استاد ویسا ہی شاگرد۔۔۔۔ اللّٰہ پاک ہمارے استادوں کو عزت و سکون و سلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے۔۔
2025-12-17 16:15:09
15
Jawad آرائیں ❤️🩹 :
ustad ka itram he insan ko upar le kar jatha ha 😭😭😭
2026-01-17 18:49:38
4
elon.musk7788 :
ماشاء اللہ سلامت رہیں سدا
2025-12-15 05:52:58
17
Mudasar Hussain :
استاد کی عزت و احترام کرنے والا ہمیشہ عروج ہی پاتا ہے ۔۔۔❤
اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔۔۔
2026-01-16 03:32:45
3
Dr Shabbar Hussain Pansota :
بھائی جان آپ نے استادِمحترم شوکت صاحب کی فرمانبرداری کر کے سب کو سبق دیا ہے کہ استاد والدین کا درجہ رکھتے ہیں استادوں کا احترام اور عزت کرنا ہر سٹوڈینٹس پر لازم ہے
2026-01-10 08:37:45
2
Farwa Zwar :
Bhai agr asy pesy bhejny ho tou kesy bhejin main bhi kuch hisa dalna chahati hun
2026-01-15 07:32:15
1
hafizmuhammadbilal09 :
Qably Ezat Shoukat Sab❤
2025-12-18 04:05:00
5
wajidvelig :
جو استاد دی قدر کردے نے اور اس طریقے بھی کامیابی دا راستہ بھی۔ہے🥰
2025-12-28 05:36:32
4
saiemsaram :
استاد کی ڈونیٹ چیک کرو ماشاءاللہ
2025-12-30 04:40:02
2
UMAIR AWAN :
خس نے باپ کی محبت میں خود کو جکا لیا دنیا میں فلاح پا لی استاد فرشتہ ہوتے اللہ نے روح ایسی ڈال دی ہوتی ان میں
2026-01-17 04:07:47
1
Hashimghafoor Hashim :
@💚 آرزوئــــےِ مــــدیــــنہ💚:💚یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-01-19 17:37:44
9
chodhary Naveed :
السلام علیکم بھائی جان پوحھنا یہ تھا کہ اگر اس طرح مدد کرنی ہو تو کیا کرنا ہوگا اپ کا اکاؤنٹ بنا ہے جو اپ ہسپتال کے لیے چندہ جمع کر رہے ہو میں نے بھی حصہ ڈالنا ہے پلیز رہنمائی کر دیجیے
2026-01-02 13:55:15
5
Zakaullah Gorsi :
السلام علیکم بھائی پوچھنا یہ تھا کہ اگر اس طرح مدد کرنی ہو تو کیا کرنا ہوگا اپ کا اکاؤنٹ بنا ہے جو اپ ہسپتال کے لیے چندہ جمع کر رہے ہو میں نے بھی حصہ ڈالنا چاہتا ہوں پلیز رہنمائی کر دیجیے
2026-01-16 13:11:02
1
محمد ریاض انصاری :
Mashallah Mashallah Allah Pak Ustad e Mukarram ko Hamesha khush Rakhe
2026-02-10 11:28:33
1
👑⃟≛⃝میاں سلمان طارق🕊️⃟⋆≛⃝ :
با ادب با مراد ماشاءاللہ ♥️♥️♥️♥️♥️
2025-12-15 06:27:34
9
Ch Wasif🦅🦅 :
ustad Shoukat ❤️
2025-12-15 14:45:03
9
usman :
آپکے اس ادب نے پرانی یادیں تازہ کر دی آج کے طالب علم تو استاد دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں
کیونکہ انکی تربیت ہی نہیں کی جاتی استاد کی بات کو ویسے بھی گیٹ سے باہر جا کر بھول جاتے ہیں
2025-12-15 13:53:33
4
Muqaddas Hussain :
ماشاءاللہ
2025-12-15 06:45:20
2
Sialkoti Monda🇸🇦💜💜🇵🇰 :
ماشاءاللہ
2025-12-15 07:03:01
2
M. Musa :
bhai
2025-12-27 09:46:38
1
user90859153492113 :
اسلام علیکم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین آپ بہت اچھے انسان ہیں میں آپ کے قدموں کی میٹی جیسا بھی نہیں ہوں میں فصیل آباد سے ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-12-15 10:50:43
3
Nasir gujjar :
استاد محترم دا کم ویکھ کے سینہ تے جوڑا ہو گیا
2026-01-27 09:45:34
1
noor :
Mashallah 🥰
2025-12-15 05:30:33
4
To see more videos from user @siratemustaqeem_amir, please go to the Tikwm
homepage.