ہم علیؑ والے ہیں بس عاشق و مشتاق نجف,
دل میں کب رکھی ہے جنت کی تمنا ہم نے-✨❤
2025-12-16 13:53:19
185
وقاص کی سونو ❤️ :
اُس نے کس نے کہا یہ بھی بتا دیجیے
2025-12-23 20:25:34
43
عشقِ ایلیاع :
مزید الجھنوں میں نہ ڈال مجھے
خاموش نہ رہ کر کوی سوال مجھے
بخار سر درد میں گھری ہوں ان دونوں
خیریت پوچھ میری ا کر سنبھال مجھے 🩶🫠💛
2025-12-16 14:01:58
62
ahmadrehman690 :
میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے
ایک قطرہ ہی سہی ہُوں تو سمندر جیسا
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
2025-12-17 07:18:23
28
Ælex Shakib :
vaai log plz
background music name?
2025-12-19 01:57:53
9
عقیل خان ننزائ✨😘 :
غاک ہو کے بھی مہکتے ہیں گلابوں کی طرح
چند چہرے جو مقدس ہیں کتابوں کی طرح
2026-01-12 09:45:11
12
Komail hasnain azadari point🩹 :
please back ground song name🥺
2026-01-26 15:57:02
6
انت الحیات 💖 :
میں چاہتی ہوں جتنی تکلیفیں وہ مجھے دے رہا ہے دے، لیکن میں اللہ سے کہتی ہوں کہ وہ ایک دن ان شاء اللہ مجھے مل جائے، اللہ پاک میری لاج رکھیں، آمین ثم آمین۔ اسے میرے سوا کسی کا نہ ہونے دینا، آمین ثم آمین۔
میں چاہتی ہوں کہ کوئی ایک رات ایسی آئے جب وہ مجھے سوچے اور سوچتے سوچتے اس کی آنکھ سے آنسو آئیں۔ اس رات وہ بھی جائے نماز پر بیٹھے اور بے اختیار روئے اللہ کے سامنے اور کہے کہ یا اللہ میں اسے اتنی تکلیفیں دے آیا جو مجھ سے بس محبت مانگتی تھی، اسے میں ذہنی مریض بنا آیا۔ اس رات اسے مجھ سے مجھ جیسی محبت ہو جائے، مجھ سے بھی زیادہ، جتنی محبت میں اسے کرتی ہوں اس سے زیادہ محبت اسے مجھ سے ہو جائے۔ اور وہ لوٹ کر آئے اور کہے کہ آ جاؤ نکاح کرتے ہیں۔ اور جیسے ہی نکاح ہو جائے میری جان نکل جائے، اس کے بعد اسے سمجھ آئے کہ میں نے اسے اتنی تکلیفیں دیں کہ آج وہ میری وجہ سے مر گئی ہے۔
میں چاہتی ہوں کہ جب میں مر جاؤں تو لوگ کہیں کہ وہ اس کی بیگم تھی، اس کے نام سے مجھے جانا جائے۔ اور میری محبت جو میں نے کی، میرے بعد وہ اسے محسوس ہو کہ وہ کیسی راتیں گزارتی تھی، کس تکلیف میں رہا کرتی تھی۔
میں واقعی معذرت چاہتی ہوں یار، مگر میں یہ چاہتی ہوں کیونکہ آپ نے میرا وہ حال کر دیا ہے کہ میں زندہ ہو کر بھی مر گئی ہوں۔ میری خوشیاں، ہنسی، سکون، نیند سب چھین لی آپ نے۔ میں خدا کے سامنے بھی آپ کو معاف نہیں کروں گی یار 😭🥺 میں واقعی آپ کو بہت یاد کرتی ہوں۔
پلیز اللہ جی اسے میرا ہی کرنا، آمین ثم آمین 🤲
اللہ جی میری آنکھوں کے سامنے اسے کسی کا مت کرنا۔ اللہ اس کے دل میں میرے لیے ایسی محبت ڈال دیں کہ وہ کسی اور عورت کو دیکھنا بھی گناہ سمجھے اور مجھے اپنی دلہن بنا کر لے جائے، آمین ثم آمین 🤲😭
پلیز سب آمین بولنا، چالیس آمین پر دعا قبول ہو جاتی ہے نا۔ میں درخواست کرتی ہوں، سب دعا کرنا 💖
2026-02-07 05:01:39
9
alishba 07🚩🖤 :
ya Allah g mashallah mashallah mashallah mashallah zakir g 🖤🤍🚩
2025-12-15 18:13:21
19
꧁❤•༆Angel girls༆•❤꧂ :
beshak 💯
2025-12-28 22:19:12
16
Princess Laghari :
REALITY 👍
2025-12-16 10:49:07
12
jea abbasi 👑 :
like my father 😭😭😭😭😭😭😭
2025-12-26 17:45:21
8
MALA🎀 :
mashallah
2025-12-16 00:30:40
20
NoXie.? :
hyeeee 😊
2025-12-15 13:08:30
24
🤫🤫🖤 :
ahaaaa hayeeeeee😭
2025-12-16 05:18:55
4
Dar_e_Zahra512 :
hayeeee
2025-12-18 04:29:57
5
M.Hasnain🖤🖤🖤 :
ya Ali madad 🖤🖤🖤🖤🖤
2025-12-16 02:28:56
7
hassnainAli5 :
beshak
2025-12-16 06:09:21
9
🦋Kush Bakht 🦋 :
خاک ہو کے بھی مہکتے ہیں گلابوں کی طرح
چند چہرے جو مقدس ہیں کتابوں کی طرح
2025-12-17 12:43:26
9
Kaneez e Zahra 🖤 :
hyeee Ali Abbas askri 🤌🫶🤌
2025-12-18 06:40:22
9
S♡🪽 :
Ishq askri sab ❣️
2025-12-15 13:44:42
5
IqRa Hashmii,RyK🫶🫶 :
🤲🤲🤲🤲 jiyne meri Zindagi app moula pak slamtiii rkhne Elahii Ameen 🤲🤲🤲 moula pak her buri nazrno se mehfoz rkhne Elahii Ameen 🤲🤲🤲
2025-12-15 13:07:58
6
Qaim 👑Ulfat 512 👑 :
bashak ❤️
2026-02-07 07:35:07
3
GUJJARI 5911 :
Ya Ali 🙌❤️
2026-01-02 03:55:43
4
shia girl :
🥰 سلام یا حسین
2026-02-06 08:45:48
3
To see more videos from user @aliabbasaskari_55, please go to the Tikwm
homepage.