شیرنی شہزادی بہت سارے مردوں سے بہترین کارکردگی دکھارہی ھے شکریہ cmپنجاب
2025-12-18 02:35:38
30
💗804🦁🦅🫀 :
2026-01-09 16:18:28
2
Tuseef Anwar :
Great CM Punjab 👍💝
2025-12-15 19:41:45
14
✨آصف بلوچ✨✨आसिफ बलूच✨ :
جیو منسٹر صاحب
2025-12-15 13:42:21
9
Sitii Collection :
Imran Khan zinda bad
2025-12-18 12:15:26
6
Moحeez 804 🪐 :
2025-12-26 15:39:24
4
abasabas945🦅🇵🇰🇵🇰 :
🫶🫶🫶🇵🇰
2025-12-18 13:29:16
3
zoya Rani :
اسلام علیکم محترمہ مریم صاحبہ!
میں بہت امید اور یقین کے ساتھ یہ لکھ رہی ہوں مجھے یقین ہے میرا مسج آپ تک لازمی پہنچے گا میرے شوہر اس دُنیا میں نہیں ہے میں دو بچوں کے ساتھ بے آسرا زندگی گزار رہی ہوں میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے 1یا 2 مرلے کا گھر ہوم لون اسکیم کے تحت دے میرے پاس زمین بھی نہیں ہے اسلئے میں آپکے ہوم لون اسکیم میں اپلاے نہیں کر سکتی اگر آپ مجھ پے مہربانی کر دے تو اسکی قسط میں آپ کو مہینے کے حساب سے دیتی جاوء گی میرے بچے اور میں اپکے بہت احسان مند رہے گے اللّٰہ کے وسطے مدد کر دے#MaryamNawazSharif