@aneeqtareenkhan: Ye ki ne boyi udaas naslein @GyaanBaaz 🦅🦅 #pardesi #youngsterpreneurz #fypシ゚viral🖤 #poetry #khan

AneeqKhanOfficial
AneeqKhanOfficial
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 16 December 2025 18:39:12 GMT
1947523
174793
2341
6850

Music

Download

Comments

danish16k
Muhammad Danish :
آپ کی ویڈیوز دیکھ کر اچھا خاصا بندہ ڈپریشن میں چلا جاتا ہے
2025-12-17 17:08:02
563
tanha_baig
🦋tanha Baig🦋 :
true over thinking hi insan ko kha jati hy
2025-12-17 09:03:19
422
brown_wounded5
The Queen 👑 of Turkey 🇹🇷 :
یہ کس نے بوئ اداس نسلیں 🍂☹️🫀یہ اپنے ڈھانچے چبا رہی ہے😞🥲 وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں🍂☹️ہمارے جسموں کو کھا رہی ہے 🥺
2025-12-17 09:15:45
221
farzeenhanif
FARZEEN🦋 :
زیادہ غور کریں گے تو سب کے مطلبی چہرے دکھائی دینے لگیں گے۔ بھرم رہنے دو کہ سبھی اپنے ہیں۔! 🖤
2025-12-17 17:13:34
162
love.in.haze77
꧁༒☬ 𝓗𝓪𝓵𝓮𝓮𝓶𝓪 ☬༒꧂ 777🔥 :
اے عشق بڑا حیران ہوں تیری کہانی پر🥀 تجھے ذرا ترس نہ آیا میری جوانی پر 🥺 dard e dill
2026-01-13 10:44:12
22
mushi9801
றμ૬સ🥰 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭 پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے اور اللہ تعالیٰ جی اس کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسکا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے اور دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے امین
2025-12-17 08:31:17
57
tasaworabbas69
TasaworAbbas :
دیکھ اِس حسنِ سوگوار کی طرف دیکھ کتنی حَسِیں اداسی ہے______! ہم اس دور میں زندہ ہیں جہاں اعتماد راشن کی طرح ناپا جاتا ہے، یقین سانسوں کی طرح ادھور ہے، محبت قحط زدہ زمین بن چکی ہے، وفا سادہ لوحی کہلاتی ہے، ضمیر کرائے پر ہے، سچ مفاد کے نیچے دبا ہوا ہے، اور انسان ہجوم میں بھی اکیلا مسکراتا ہوا بھی اندر سے فقیروں کی جھولی کی طرح خالی ہے... 💔
2025-12-17 13:01:50
18
syedirtazahussainshah
irtaza Hussain shah :
بکھیر بیٹھا ھُوں اَوراق ٫ عُمر رَفتہ کے یہیں کہیں میرا دِل تھا ، یہیں کہیں تیری یاد
2025-12-17 14:39:30
19
user8787654839961
555 :
ملتے نہیں ہیں لفظ میرے درد دل کو آج!! تنہا میری طرح میرے جذبات ہو گئے !!!!
2025-12-17 09:29:47
28
malik_saab9246
Yaram^Malik🌸👑 :
میں منکر تھا عذابِ محبت کا ، ابنِ نوح کی طرح پھر مجھ پہ بھیجا گیا اک عذاب ، یعنی تُو
2025-12-17 21:10:38
22
shehzadi55672
Bala Hatun👀😚🥰❤️🤗 :
ajki generation 😫ma ye poetry sb kyliy ha 😫😫😫😫😫😫😫
2025-12-17 12:20:37
80
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
حقیقت جان لوں گا تو سب پرائے ہو جائیں گے ہمیں اس بھرم میں رہنے دو کے سب اپنے ہیں؟
2026-01-23 16:39:46
7
meezab.adan
NFBE School Zila Tax :
ap mery marhoom Bhai ki trah dekhty Hain Allah apko lambi Zindgi dy
2025-12-18 12:47:27
21
shamanalir0
.Shaman.Ali.🇦🇪. :
مولا سلامت رکھے 👍
2025-12-17 17:07:44
6
hania551110
hania551110 :
Hye 😔😔😔
2025-12-18 13:05:55
8
mariahussainofficial_
mariahussainofficial_ :
Wallahi
2025-12-17 16:10:32
12
seyadzaaadii3951
🦋⍣⃝Emaan🕊 :
uff. Bhai kia line boli ha 💯
2025-12-18 17:17:09
9
hayasulman405
حیا سلیمان 🫀 :
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ🤍
2025-12-17 14:22:07
13
jutti0322
jutti :
bitter truth
2025-12-17 16:13:32
12
maffi_jajja
✨M ع A ف I ہ 💖 J A J J A H✨ :
lajawab bol gaey
2025-12-17 04:47:30
52
mohsinkhanutmanzai
Mohsin Khan Utmanzai :
Hayye 😔😔
2025-12-16 18:43:26
10
shianaliashaider
1099:Mirza :
ہم ہی نے جلائے ہیں اپنے چراغ 🕯️اندھیروں کو پھر الزام دے رہے ہیں خود اپنے ہاتھوں لُوٹی ہے شناخت 🍂 اور قسمت کو قصوروار بتا رہے ہیں
2025-12-17 14:12:55
42
gemini_girl700
Gemini girl :
یہ کس نے بوئیں اداس نسلیں… واقعی گہرا سوال ہے۔ ہم ہی نے شاید خاموشیوں سے یہ بیج بوئے ہیں، خوف، مایوسی اور بے حسی کے۔ مگر ابھی سب ختم نہیں ہوا— سوچ بدل جائے تو نسلیں بھی سنور سکتی ہیں، زخم گواہ ہیں کہ درد زندہ ہے، اور جہاں درد زندہ ہو، وہاں امید بھی باقی رہتی ہے۔
2025-12-17 17:16:57
22
atiyaashfaq131997
Ati🇵🇰🇵🇸 :
who is this man ?
2025-12-17 17:38:18
21
voiceoffheart15
⋆。°✩ امیـــد ✩°。⋆ :
یہ بھی ممکن ہے کہ طلب گاہِ محبت میں کبھی دل کی گہرائی سے تُو نے مجھے چاہا ہی نہ ہو عمر بھر ساتھ رہیں، ساتھ جیئیں، ساتھ مریں ان دعاؤں کیلئے ہاتھ اٹھایا ہی نہ ہو
2025-12-18 20:29:56
12
To see more videos from user @aneeqtareenkhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About