@lost.trust.tales: قحط صرف پیٹ کا نہیں ہوتا، جسموں کا بھی ہوتا ہے، روح کا ہوتا ہے، خوشیوں کا، جذبوں کا، احساس کا، محبت کا، چاہت کا، رحم کا قحط بھی ہوتا ہے۔ لیکن قحط گزر جانے کےلیے ہی ہوتے ہیں سات برس، دس برس، ایک دو صدیاں سات آٹھ پشتیں، کتنا عرصہ رہ سکتا ہے، قحط کا دورانیہ۔۔ زندگی سے زیادہ طویل تو نہیں ہو سکتا، کبھی نہ کبھی تو بارش ہونی ہی ہوتی ہے، جل تھل نہ سہی دو چار بوند میں ہی سہی،کبھی نہ کبھی تو بھوک ختم ہونی ہی ہوتی ہے، ہڈیوں کے ڈھانچے ایک دوسرے کو گلے سے لگاۓ اطمینان کے ساتھ موت کا انتظار کر سکتے ہیں۔ مگر کبھی کبھی بھوک ستاتی بھی ہے، بہت ستاتی ہے اس وقت کہ جب آپ کسی کو اپنا ہمدرد پا کر اپنی ذات کے قحط زدہ حصہ دکھا دیں، بھوک سے پچکا ہوا پیٹ اور باہر کو نکلی ہوئی پسلیاں دکھا دیں مگر نتیجے میں سامنے والا اور بھی دُکھا دُکھا کر آپ کو کھانے لگے، وہ آپ کے زخموں کو کرید کر ہنسی تو اُڑائے لیکن مداوا نہ کرے _____🥀💔 #fyp #fypシ゚ #tealover #foryou #losttrusttales
جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اُسے ترجیح نہ دیں،،
جس کے پاس آپ کا نعم البدل موجود ہے، اُس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں،،
اگر کوئی آپکی محبتوں ، امیدوں کا واحد مرکز ہے
تو کسی بھی وقت trash ہوجانے کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں، کیونکہ جو آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا ہے
وہ آپکی جگہ ہے ہی نہیں 😔
2025-12-17 09:31:04
6
᭄AHMAD🤍 ⃝:𝆺𝅥⃝🚩 :
ایک تصویر تھی تیری میرے ساتھ ،،،🌚
مجال ہے میں نے ایک بار بھی اپنی طرف دیکھا ہو،،🍂
2026-02-11 07:22:51
0
❤️👑۔۔Ch_Ali۔۔۔👑❤️ :
🥰l🥰
2025-12-17 03:51:54
3
خاکسار ❣️ :
میں اس قرب سے گزر چکی ہوں انسان اپنے احساسات کے لفظوں پر بھی شرمندہ ہوتا ہے مگر پچھتاوا کبھی کام نہیں آتا
2025-12-17 19:07:43
3
NOOR JANI AWAN 💔 :
😔
2026-01-23 21:46:15
1
Noman...JuTT♥️😎 :
♥♥♥
2026-01-23 15:45:54
1
Rana Najam Nadala Sulahrian,, :
🥰
2025-12-17 05:28:27
3
👑🪽 XHE!KH K!NG 🪽👑 :
💕💕💕
2025-12-16 19:10:48
3
Almas :
🌚🙃
2025-12-17 08:27:29
3
دو نمبر بندہ :
🥰🥰🥰
2025-12-17 11:28:12
2
Dilshad Ali :
🥰
2025-12-27 15:08:56
0
Chaudhary🖤🦅 :
❤
2025-12-23 20:09:19
0
kharal-writes05 :
🥰🥰🥰
2025-12-26 09:23:22
0
M irfan Balloch222 :
♥️
2025-12-26 15:24:51
0
wangarbrand4 :
🥺🥺🥺
2026-01-01 10:23:20
0
🍁🅰️𝔩𝔦... 𝔗𝔥𝔢 ℜ𝔢🅱️𝔢𝔩 :
❣️❣️❣️
2025-12-18 01:00:53
0
Fatima :
❤️
2025-12-20 03:09:11
0
آرائیں زیادہ ❤️🔥❤️🔥🤟 :
💯💯💯
2025-12-19 12:16:11
0
Ghulam Mustafa jutt :
❣️
2025-12-18 09:00:43
0
️ :
🥰
2025-12-18 09:58:12
0
M irfan Balloch222 :
♥
2025-12-26 15:24:51
0
Raza :
اب پتا نہیں کتنے دن بے سکونی رہے گی آپکی اس تحریر کے بعد
2025-12-17 05:53:31
4
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm
homepage.