@sirinelabrunea: Karahtini fiiik bla ta3bii🤮

🎀sirine la brune🎀
🎀sirine la brune🎀
Open In TikTok:
Region: DZ
Tuesday 16 December 2025 20:00:57 GMT
17210
1006
40
51

Music

Download

Comments

rahou414
solitaire sauvage🐺 Med Rahou :
mmmm fooooore balbazafe 💝💝💝💝
2026-04-27 17:45:21
0
jallyzaho4
jally Zaho :
wah Nani waah ❤️nmout Eliha had ghenia 👏🏻
2026-03-01 22:40:40
0
mouffakmaraval
mouffak maraval oran :
cheikh chyoukh❤️
2026-03-11 03:26:54
0
user21745884386103
Zaki les hommes :
إنشالله رابي يعطيك واش راكي متمنيا فحياتك إنشالله
2026-03-14 16:54:28
0
amine_amine261
AMINE AMINE 🇩🇿🇬🇧 :
palace tatakalam
2025-12-21 17:31:33
0
mohamed.qatari0
Mohamed Qatari :
Cheikh nani sahbi ta3 bakri 💪
2025-12-17 19:55:38
0
badibadi089
Couer blanc :
Hay 3liya waar nani waar 😍😍😍
2025-12-16 20:52:47
0
boucif_matador
boucif_matador :
chikh nani w l palace
2025-12-17 04:41:06
0
kadiroudiscou
kadirou Discou :
شيخي وصاحبي لي نبغيه
2026-03-29 09:12:29
0
malek.oran.31
la ❌❌so❌li❌tu❌de🚫 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-02-12 07:57:26
1
anini.meryoul
Anini Meryoul :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-10 03:43:05
1
jalil_lyon69
Djilali Lyon 🇨🇵 :
💪💪💪
2026-05-16 20:46:14
0
babibenzbabibenz
babi [email protected] :
🥰🥰🥰
2026-03-20 03:05:57
0
abdbarc
Abd Barc :
🥰🥰🥰
2026-05-14 19:34:52
0
user6008132614181
@Amii Raaa :
🥰🥰🥰
2026-05-19 00:08:44
0
user9437630799014
user9437630799014 :
🥰🥰🥰
2026-04-24 09:01:14
0
hichem4110
hichem4110 :
🥰🥰🥰👍
2026-04-13 23:13:03
0
maaroufimouhamed1
maaroufi.mohamed :
🥰🥰🥰
2026-01-30 23:01:47
0
swalmiya1
⚓Patchica22⚓ :
😍😍😍
2026-04-24 18:08:30
0
fethidjadaouadji
Fethi Dja Daouadji :
💞💞💞
2026-03-10 14:44:22
0
hdida.alamia4
Hdida Alamia ZX10R location 🚘 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-02-19 20:09:00
0
fardjallahisri5
FardjAllahIsri :
❤️❤️❤️
2026-02-05 23:26:58
0
nesro.maghnaoui5
nesro maghnaoui :
🥰🥰🥰
2026-05-31 01:20:13
0
31manissa
🇩🇪#31#🇩🇿manissa :
🥰🥰🥰
2025-12-16 20:25:00
0
To see more videos from user @sirinelabrunea, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے روحِ محمد ضربِ کلیم شیرازہ ہُوا ملتِ مرحوم کا اَبتر اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے معانی: شیرازہ: مجموعہ ۔ ابتر: پریشان ۔ مطلب: علامہ مسلمانوں کے اس عقیدہ کے پیش نظر کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ ظاہری موت سے ضرور گزرے ہیں لیکن حقیقت میں حیات النبی ہیں یعنی پس پردہ موت زندہ ہیں اور جب چاہیں اور جہاں چاہیں اللہ کے دیے ہوئے اختیارات کی بدولت اس دنیا میں تصرف بھی کر سکتے ہیں ۔ اس عقیدہ کے پیش نظر علامہ روح محمد سے جو کائنات میں جاری و ساری ہے خطاب کرتے ہیں ۔ اے روح محمد ﷺ وہ ملت جو کبھی زندہ و تابندہ تھی آزاد و حکمران تھی ۔ آج اس کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور اس میں ہر قسم کا نظم و ضبط ختم ہو چکا ہے ۔ ایسی حالت میں آپ ہی بتائیں کہ آپ کا امتی آپ کا مسلمان کیا صورت اختیار کرے کیا قدم اٹھائے، کدھر جائے ۔ وہ لذتِ آشوب نہیں بحرِ عرب میں پوشیدہ جو ہے مجھ میں ، وہ طوفان کدھر جائے معانی: لذت: مزا ۔ آشوب: مصیبت ۔ مطلب: میں دیکھ رہا ہوں کہ عرب کے سمندر میں کوئی شورش اور کوئی طوفان نہیں ہے ۔ یہ عرب قوم جو کل تک ساری دنیا پر چھائی ہوئی تھی آج مردہ و افسردہ ہے اور لذت شورش سے محروم ہے ۔ میرے سینے میں طوفان بھرے جو جذبات ہیں وہ میں ان تک کیوں پہنچاؤں ۔ وہ تو اس حد تک بے شور ہو چکے ہیں کہ میرا طوفان بھی ان میں کوئی حرکت پیدا نہیں کرے گا ۔ میں اپنے طوفان کو کہاں لے جاؤں ۔ ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد اس کوہ بیاباں سے حُدی خوان کدھر جائے معانی: راحلہ و زاد: سامان سفر ۔ حدی خوان: سفر میں گانے والا ۔ مطلب: عرب کے پہاڑوں اور جنگلوں میں جو عرب ہیں وہ بے قافلے ہیں نہ ان کے پاس سواریاں ہیں اور نہ ان کے پاس سفر کا سامان ہے ۔ مراد یہ ہے کہ عرب بالکل مفلس، بے آواز اور بے کار ہو کر رہ گئے ہیں ۔ ان میں سے حدی خوان بھی غائب ہو گئے ہیں یعنی ان کو دوبارہ زندہ قوم بنانے کے لیے ان میں کوئی راہبر بھی نظر نہیں آتا ۔ اس راز کو اب فاش کر اے روحِ محمد آیاتِ الہٰی کا نگہبان کدھر جائے معانی: فاش کر: کھول دے، بتا دے ۔ آیاتِ الہٰی کا نگہبان: اللہ کی آیات کا رکھوالا، مسلمان ۔ مطلب: اے روح محمد ﷺ اب تو اس بھید کو کھول کہ اللہ کی آیات کی حفاظت کرنے والا مسلمان اب کدھر جائے ، کیا کرے ۔ نہ اس کے پاس احکام قرآن کی حفاظت اور نفاذ کا سازوسامان موجود ہے اور نہ ذوق و شوق باقی ہے ۔ دعا کریں یا نظر کرم فرمائیں تا کہ مسلمان قوم پھر سے عروج حاصل کر لے اور اسلام کی حفاظت اور اس کے نفاذ کے قابل ہو جائے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About