ابلیس کھڑا کس کے سامنے تھا جو دلوں کی بات بھی جانتا ہے
2025-12-17 05:59:57
601
✪Rebel Alpha✪ :
ابلیس ہونے سے پہلے فرشتوں کا سردار تھا اور فرشتے نورانی مخلوق ھیں پاک صاف ہوتے ہیں نہ وضو کی ضرورت نہ ناپاکی کا بہانہ 🖤
2025-12-17 01:50:28
81
Mubashir Ali :
yar aik bat tw ha... Ablees ki mhbt ki Daad tw deni chahiay... Toheed ka itnaa qaail aj tak koi na hoskaa😏
2025-12-17 03:34:52
13
Faizan Bhatti :
جہاں حکم ہو وہاں بہانے بھی نہیں چلتے بس تعمیل ہوتی ہے جو اس نے نہیں کی، فرشتہ نہیں تھا نہ جن تھا
2025-12-17 06:44:34
10
MuhammadSaad :
Allah o Akbr 😭
2025-12-17 09:08:45
6
Sabir Khan :
بھائ میری سوچ کے مطابق یہ پوسٹ والے الفاظ صحیح نہیں ہیں کیونکہ اللّٰہ پاک کی ذات ذوالجلال ہے اور اللّٰہ پاک دلوں کے راز جانتا ہے آپ بھی اپنی راۓ ریپلائے میں دیں
2025-12-17 12:10:20
9
𝓢𝓪𝓬𝓻𝓮𝓭 𝓢𝓽𝓸𝓷𝓮 :
ہم بہت گناہگار ہیں😢
2025-12-25 09:57:26
2
👁️ S 👁️ :
یہ کام اس نے انسان کے لیے چھوڑ دیا تھا
2025-12-17 10:16:19
17
Cancerian ❤ Markhor :
حشر میں کھلے گے بعید کون کیا ہے سب معاملات میں الله کریم کی حکمت پوشیدہ ہے۔۔۔
2025-12-18 20:51:37
5
JANAT :
بہانے ربّالعالمین کہ آگے کیسے چلتے
2025-12-17 15:40:41
6
Hassan Riaz :
مجھے یہ بات سمجھ آئ کہ رب ہمیں پاس بلاتا ہے اور ہم رب سے دور جانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ۔🥺
2025-12-17 08:32:35
5
🥀🥀Maحii🥀🥀 :
ویسے ابلیس بے بے ایمانی بھی پوری ایمانداری سے کی جس سے نفرت تھی منہ پہ بول دیا
ہم انسان منہ پہ ہنستے ہیں دل میں نفرت رکھتے ہیں
2025-12-17 14:34:44
5
Help Khidmat e Khalq :
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو سجدہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
2025-12-17 08:06:27
3
sardar saddam :
ابلیس اس وقت پاک تھا لیکن اکڑ کر کہا انسان کیا چیز ہے جس کو میں سجدہ کروں
2025-12-18 20:35:37
2
NaumaN warraich :
وہ پاکستانی نہیں تھا نا
2025-12-17 09:54:53
2
ZAHID :
bhot khoob g ❤❤❤
2025-12-17 06:37:40
2
"کُن فیکُون :
🤲الہی غیب سے ساماں کر دے
👈مدینے کا ہمیں مہمان کر دے
2025-12-18 06:20:11
3
️itxfouji :
q k wo munafiq na tha hota tou bahana kr deta
2025-12-17 06:06:19
2
🖤٘٘Aٓ R٘٘ س٘٘٘ L٘٘٘ ا ٘٘٘N 🖤 :
kasam se baat smjhnay wali h Yani ham 🥺😭😔
2025-12-17 13:31:10
1
Sahibzada Kawish Ali :
کمال بات
2025-12-19 08:57:08
1
Niazi Pathan 0786 :
یہ بات ابلیس کی نہی ہو رہئ😢
2025-12-19 03:00:14
1
ღ🥀ℎ𝑎𝑓𝑖𝑧𝑎🥀ღ :
بہت گہری بات ہے لیکن سمجھ کسی کسی کو آہی ہونی🙂 انسان اتنا نادان تو نہیں کی اس بات کے پیچھے کا مطلب سمجھ نہ سکے
2025-12-18 02:21:31
1
Awais Arif :
ابلیس جانتا تھا شاید انسان کی حقیقت پھر انا پر کیوں نا جاتا
2025-12-17 13:11:57
1
𝕊ℍ𝔼𝕀𝕂ℍ 𝕋𝕒𝕪𝕪𝕒𝕓 :
Bhai end likh diya ap ny too😳
2025-12-17 10:38:03
1
To see more videos from user @musafit_1, please go to the Tikwm
homepage.