دیکھو برادر ہمارا تو بس ایک ہی فنڈ ہے بھئی جہاں غلطی نہیں ہے نا وہاں جھکنا نہیں ہے اور جہاں عزت نہیں ہے وہاں رکنا نہیں ہے سمجھ ا رہی ہے غلطی ہماری اپنی ہو نا پھر تو ہم جھک بھی جاتے ہیں غلطی ماننا دلیر کی نشانی ہوتی ہے بزدلی نہیں ہوتا اور جہاں عزت نہ ہو چاہے سامنے پیار ہو یا کوئی یار ہو بھائی ہم چھوڑ دیتے ہیں