@rajputzadiiii7: میں صرف تمہیں خوش دیکھنا چاہتی ہوں یہ محبت سے کہیں زیادہ ہے اور بہت زیادہ ہے میری جان مجھے اسکی فکر کرنا پسند ہے کیونکہ وہ میرے پسندیدہ ترین لوگوں میں سے ہے ، جسے میں نے خود یہ اختیار دے رکھا ہے وہ وہی شخص ہے جسے کسی اور کے ساتھ شیئر کرنے ہوئے مجھے موت آتی ہے جسے دوسروں میں مگن دیکھ کر مجھے اپنی دنیا ویران لگتی ہے وہ شخص میرے لیے کل کائنات ہے وہ چاہت ہے ، راحت ہے میری محبت ہے