@igsouthpunjab: ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات۔ #igsouthpunjab #police #layyah #dpo #reels
sir many ap sy milna ha from Multan. plzzzz replly
2026-01-25 07:16:43
0
faizan3033 :
2026-02-02 16:17:46
0
Shaikh Noman 125 :
great officer 💯
2026-01-19 16:09:37
0
عبدالحکیم :
Masha Allah❤
2026-01-27 07:15:30
0
Mushtaq khan Rind advocate :
آئی جی صاحب اللّہ پاک نے آپکو اتنا بڑا منصب دیا ہے،3 دن پہلے صادق آباد ضلع رحیم یار خان کی پولیس نے تحصیل جتوئی کے 4 لوگوں کو بے دردی سے قتل کر دیا ہے،ان میں ایک بندہ عاشق حسین کا کریمنل رکارڈ تھا جو کہ کافی عرصہ پہلے توبہ کر چکا تھا اور کچھ سالوں سے محنت مزدوری کر رہا تھا،اور باقی تینوں کا کوئی رکارڈ نیہں تھا،کوئ فرضی رکارڈ بنایا ہو تو کنفرم نہیں لیکن وہ تینوں بالکل بے گناہ تھے جن کو پولیس نے قتل کیا ہے،ان میں ساجد سلہانی نامی بندے کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں اس کا بہت اچھا کاروبار ہے کراچی میں اس کو بھی بے دردی سے قتل کیا گیا ہے،آپ اس معاملے کا نوٹس لیں اور ملوث لوگوں کو کڑی سزا دیں شکریہ
2025-12-17 12:04:49
4
Adeel Ch :
Mashallah
2026-02-08 02:47:15
0
Shafqat Rasool :
حسن جاوید بھٹی صاحب گریٹ افسر اینڈ دبنگ افیسر پنجاب پولیس لیہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد
2026-02-04 19:34:14
1
Abdul Rafay Janbaz.. :
Hassan Javed Bhutti Sb great officer hien,
2025-12-17 17:16:57
1
Sheikh Khurram :
Masha Allah 🤍
2025-12-17 12:21:37
3
it's rai Waseem :
Hassan bhati great dpo layyah
2026-01-06 14:48:08
0
ch.awais.arain.multani42 :
سر وہ اگر اپ فری کروا دیں چپلیں رکھنے پر تو بہت دعائیں دوں گا میں اپ کو بہت جب تک اپ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں اپ سے گزارش ہے سر پلیز مہربانی فرمائی جائے فرام ملتان سے❤❤❤
mashallah sar g great officer IG sab great officer
2025-12-24 03:08:04
0
@sajjad_husain786 :
mashallah gareet afesaar
2025-12-18 08:26:55
0
Mushtaq khan Rind advocate :
@Mushtaq khan Rind advocate:آئی جی صاحب اللّہ پاک نے آپکو اتنا بڑا منصب دیا ہے،3 دن پہلے صادق آباد ضلع رحیم یار خان کی پولیس نے تحصیل جتوئی کے 4 لوگوں کو بے دردی سے قتل کر دیا ہے،ان میں ایک بندہ عاشق حسین کا کریمنل رکارڈ تھا جس کو سی سی ڈی نے اٹھایا تھا اور ویری فیکیشن کے بعد اس کو کیلن چٹ دی گئ تھی، جو کہ کافی عرصہ پہلے توبہ کر چکا تھا اور کچھ سالوں سے محنت مزدوری کر رہا تھا،اور باقی تینوں کا کوئی رکارڈ نیہں تھا،کوئ فرضی رکارڈ بنایا ہو تو کنفرم نہیں لیکن وہ تینوں بالکل بے گناہ تھے جن کو پولیس نے قتل کیا ہے،ان میں ساجد سلہانی نامی بندے کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں اس کا بہت اچھا کاروبار ہے کراچی میں اس کو بھی بے دردی سے قتل کیا گیا ہے،آپ اس معاملے کا نوٹس لیں اور ملوث لوگوں کو کڑی سزا دیں شکریہ
2025-12-17 12:06:37
2
it's sibi baba🥰 :
love u sir🥰
2025-12-19 13:38:47
0
M.Azhar Sultan :
like u good luck ❤💕
2025-12-18 10:35:02
0
Nasir Ahmad :
good 👍
2026-02-05 09:45:16
0
Kashif :
mashallah sir g ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-12-20 14:54:47
0
Ch Sajid Chattha :
🌹🌹🌹
2025-12-17 17:12:52
1
محمد زبیر خان راجپوت :
🥰🥰🥰
2026-02-13 05:15:10
0
Sardar G :
❤❤❤
2025-12-17 17:33:19
0
To see more videos from user @igsouthpunjab, please go to the Tikwm
homepage.