@mrkzleee: this dance just cant get off my mind lol #fpy

mi 𝜗𝜚⋆₊˚
mi 𝜗𝜚⋆₊˚
Open In TikTok:
Region: JP
Wednesday 17 December 2025 10:19:19 GMT
48204
6389
14
1336

Music

Download

Comments

pwencewey
Blue :
2025-12-18 02:17:39
3
yamyam_123467
yamyam_123467 :
The type of art I expect to see in a museum
2025-12-18 03:41:47
8
_ichann
Ichann :
😱😊
2025-12-17 21:57:32
1
aashish.wav
Aashish :
2025-12-18 02:44:32
1
ryou_nuez
Ryou_Nuñez :
2025-12-18 04:26:43
1
build_duh888
BuddhaBuildDuh :
🥰🔥🌹
2025-12-18 05:30:53
1
monkeydloafy
Iloafyou :
2025-12-31 22:16:22
1
sevstyle_777
Sevstyle77 :
Unreal
2025-12-18 10:56:29
0
nolascosj
SJ :
swerte ng magiging kumag neto
2025-12-19 03:33:00
0
juzwanget
Juswa 💜 :
2025-12-19 10:06:38
0
kairin044
Rai :
2025-12-21 13:46:08
0
cherryypiee_x
🪐 :
2026-02-07 23:05:14
0
raffflles
rafffles :
2026-02-09 13:01:13
0
To see more videos from user @mrkzleee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس نے پوچھا’’شاہ لطیف کون تھا؟‘‘ میں نے کہا ’’دنیا کا پہلا فیمینسٹ شاعر‘‘ اس نے پوچھا ’’کس طرح۔۔۔!؟‘‘ میں نے کہا ’’اس طرح کہ : وہ جانتا تھا کہ عورت کیا چاہتی ہے؟ اس سوال کا جواب ارسطو بھی نہ دے پایا اس لیے علامہ اقبال نے کہا تھا: ’’ہزار بار حکیموں نے اس کو سلجھایا پھر بھی یہ مسئلہ زن رہا وہیں کا وہیں‘‘ دنیا کے سارے دانشور اور شاعر کہتے رہے کہ ’’عورت ایک مسئلہ ہے‘‘ اس حقیقت کا ادراک صرف لطیف کو تھا کہ ’’عورت مسئلہ نہیں عورت محبت ہے!‘‘ مگر وہ محبت نہیں جو مرد کرتا ہے! مرد کے لیے محبت جسم ہے عورت کے لیے محبت جذبہ ہے مرد کی محبت جسم کا جال ہے عورت کی محبت روح کی آزادی ہے مرد کی محبت مقابلہ ہے عورت کی محبت عاجزی ہے مرد کی محبت ایک پل ہے عورت کی محبت پوری زندگی ہے مرد کی محبت ایک افسانہ ہے عورت کی محبت ایک حقیقت ہے! سارے شعراء شیکسپئر سے لیکر شیلے تک اور ہومر سے لیکر ہم تم تک سب یہ سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے اس لیے شاہ لطیف نے لکھا: ’’عورت عشق کی استاد ہے‘‘ سب سوچتے رہے کہ ’’آخر عورت کیا چاہتی ہے؟ تخت؛ بخت اور مضبوط قوت شریر !؟‘‘ شاہ عبدالطیف کو علم تھا کہ ’’عورت کو محبت چاہیے نرم و نازک گرم و گداز جسم سے ماورا جنس سے آزاد‘‘ مرد جسم میں کے جنگل میں بھٹکتا ہوا ایک بھوکا درندہ ہے عورت روح کے چمن میں اڑتی ہوئی تتلی ہے جو پیار کی پیاسی ہے مرد کے لیے محبت بھوک اور عورت کے لیے پیار ایک پیاس ہے! صرف لطیف جانتا تھا عورت کے ہونٹ ساحل ہیں اور اس کا وجود ایک سمندر ہے آنکھوں سے بہتے ہوئے اشکوں جیسا سمندر جو نمکین بھی ہے اور حسین بھی ہے!! جس میں تلاطم ہے جس میں غم ہے جس میں رنج نہیں صرف اور صرف الم ہے

About