@tasswarhussain10: ویڈیو نمبر 2 بوقت 2 بجے دن نیا پھاٹک پاکپتن شریف۔۔ اب جس بچے کو روکا گیا ہے اسکے پاس ہیلمٹ ہے مگر پہنا نہیں ہے بلکہ ٹینکی پر رکھا ہوا ہے اور دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنے ہی لوگ بغیر ہیلمٹ کے گزر رہے ہیں پولیس ہماری ہی ہے انکے ساتھ تعاون کریں تزلیل نہیں وہ ضرور ہمارے ساتھ نرمی برتیں گے ہیلمٹ اور لائسنس ہمارے اپنے فائدے کیلئے ہیں کسی کے فائدے کیلئے نہیں اچھے شہری بنیں اور محفوظ رہیں