❤️حضرت محمد ﷺخاتم النبیینﷺ❤
❤️صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❤️
2026-01-10 17:52:27
62
3مارچ رات 11:15💔 :
کیا مسرور کن آواز ہے
✨😭💔😭✨
2026-01-13 08:34:57
2
Ahmad Zaheer :
منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*
2026-02-04 03:08:52
2
swad_nagar :
ﷺ🫀🇸🇦🕋🇵🇸
2026-02-07 07:52:05
2
Malik_Writes❤😊 :
❤️❤️❤️صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️❤️❤️
2026-01-12 14:17:32
9
میاں آصف بشیر صابری :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤❤
2026-01-11 17:47:07
9
🍀TRAVEL is TRAVEL🍀 :
صل اللہ علیہ والہ وسلم 🥰
2026-01-07 17:47:13
15
Zee Choudhry :
ALLAH♥️
2025-12-21 15:40:24
8
🌟panjtan pak 💕 :
:میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
درود خضری کی کثرت کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
2026-01-12 05:36:59
5
قاری اسد اللہ :
❤️ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ خیر ا ❤️اللّٰہ پاک ہر عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو مکے اور مدینے پاک کی با ادب با ر بار حاضری نصیب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️یا اللّٰہ پاک ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت کے مومنین مردوں اور عورتوں کو بخش دے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️