خدا کی قسم کیا انسان ھے کیا لیڈر ھے
کیا شخصیت ھے
ھیرا ھے ھیرا
2025-12-18 15:48:46
224
بنی افغان پشتین میانوالی :
power is imran Khan PTi King mianwali
2025-12-17 17:48:41
160
Shafqat Latif :
دنیا کو دکھتا ہے کوئی لیڈر کھڑا ہے ، قد آور شخص، 73 سال کی عمر میں صحت مند شخص، اعلی تعلیم یافتہ شخص، قابل اور دلیر شخص
2025-12-18 00:00:15
125
MR..KhAN ZaDA ❣️🩺💊💊🩹💉 :
or koi 40 min tak intzr krta rha akhir mn washroom ghus gya
2025-12-18 02:12:41
72
Maria writes :
گھمنڈ اس بات کا ہے کہ کھبی مغربی لباس کو ترجیح نہ دی 😎
2025-12-19 11:08:11
82
khan🇵🇰💙 :
#feer feer imran Khan zindabad ❤️
2026-01-11 19:25:39
17
FarNaaz Khan :
باوقار پُراعتماد باصلاحیت اعلیٰ تعلیم یافتہ قد آور قد کاٹھ کا خوبصورت انسان کہیں رعب جھلکتا ہے شخصیت میں اور کہیں شرارت جھلکتی ہے آنکھوں سے لیکن
جہاں گیا جس حکمران کے ساتھ کھڑا ہوا خود کو منوایا نظر لگ گئی ہیرے کو عرب دنیا کے بادشاہوں کے ساتھ بھی قدم اور قد ملا کر کھڑا ہوا یورپ اور امریکہ کی جمہوری حکومت کے سربراہان کے ساتھ بھی قدم ملا کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی ملک کا سر فخر سے بلند کیا اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین خان کو
ظالموں کے ظلم حاسدوں کے حسد شیطانوں کے شر سے بچا کر رکھے میرا رب عمران خان کو
2025-12-21 22:00:47
10
❣️❤️🩹Imran Khan 804 PTi :
2025-12-17 18:12:32
59
iSmaiL kHaN :
kitni izzat thi hamari
2025-12-19 06:47:17
15
♥️Śhamlan alwaziri ♥️ :
imran Khan ♥️
2025-12-18 07:05:28
33
Muhammad Noor agha :
صرف اس کا کھڑا ہونا دیکھو کتنا خوبصورت ہے بس اللہ جلد سے جلد انہیں ریا کرے ہم نے اللہ پہ بھروسہ ہے انشاءاللہ ریا بھی ہوگا بادشاہ بھی ہوگا
2025-12-18 15:05:10
36
NiSaR kHaN M.M.D🥷💫 :
خاک میں مل گئے ہیرے لوگ
حکمران بن گئے کمینے لو گ
2025-12-19 17:14:27
19
➳ᴹᴿ᭄ 𝑮𝑯𝑶𝑺𝑻 👻 :
اللہ تعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی دے 🥰💝
2025-12-20 04:59:21
16
IRSHAD KHAN BJR :
کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔
کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے __😍
اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین
2025-12-21 15:44:37
7
Zafar Zafarpaki :
محمد عمران احمد خان نیازی امت مسلمہ کابہادرلیڈرھے سچاغیرتمند غیورخودار بلندحوصلے والا مخلص اعلٰی تعلیم یافتہ محب وطن پاکستانی ھےقدر کرو پاکستانیوں خان کی قدر کرو ایسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ھوتے ہیں یہ چورلٹیرے پالشی مالشی گروپ لوٹ گھسوٹ کرکے بیرون ممالک بھاگ جائیں گے پہلے والوں کی طرح انکی پراپرٹیاں کاروبار بیرون ممالک میں ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
2025-12-20 06:03:36
8
۔۔ :
عزت . دینے . والا . میرا . رب . . اللہ . میرا . لیڈر . کی . حافظت . فرما
2025-12-19 07:35:32
7
آرمان آفریدی 🇦🇫 :
موژ درباندی ہر وخت ویاڑ کاوو خان صاب تل دی اللہ جوندی لرا مڑہ ❣️🫶
2025-12-18 05:05:31
8
Manthar Ali :
2025-12-17 18:06:24
11
Asif khan :
MashAllah great men khan shb❤
2025-12-18 22:06:03
5
🦅پوٹھوہار-آلہ☠ :
Prime minister of Islamic republic of Pakistan Mr Imran ahmad khan niazi 💪🖤🫵
2025-12-19 04:33:28
9
Ameer Mehar :
In sub k baaap Imrna Khna ❤❤💯💯💯💯💯💯💯💯
2025-12-18 19:06:44
13
عمران احمد خان نیازی👑 :
یہی باتیں تو ہزم نہیں ہوئی امریکہ کو
2026-02-06 10:36:12
1
Saif Ali Khan :
:خدا کی قسم کیا انسان ھے کیا لیڈر ھے
کیا شخصیت ھے
ھیرا ھے ھیرا
2025-12-24 05:59:11
2
NAVEED EQBAL KHAN 🛡 :
2025-12-21 08:51:31
2
To see more videos from user @naikzadakhan88, please go to the Tikwm
homepage.