@fb08505:

FB:เรน'โบว์
FB:เรน'โบว์
Open In TikTok:
Region: TH
Thursday 18 December 2025 02:04:52 GMT
2138
110
4
2

Music

Download

Comments

0chanin0
ชื่อ เสือ🐯 :
🥰
2026-02-20 17:37:45
0
user8670462161031
เจ้าสัว :
😳😳😳
2025-12-18 02:10:17
0
user8025927360951
โชเซ :
😁😁😁
2025-12-18 02:40:27
0
user9088144585453
นิรันคร์ ละ ม้าย :
🤩
2026-01-29 14:52:57
0
To see more videos from user @fb08505, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے چمن کے پھول کے جانے پر میں نے بہت صبر کیا، بہت ضبط کے ساتھ الحمدللہ کہنے کی کوشش کی، مگر کئی ٹوٹی ہوئی سانسوں کے درمیان الحمدللہ بڑی مشکل سے کہہ پائی۔ اللّٰہ! میں تیری رضا میں راضی ہوں، مگر آنسوؤں پر تو میرا بس نہیں۔ میں اُس کی یادوں سے اپنے دامن کو نہیں چھڑا سکتی۔ وہ میری نظروں میں ایسے رہتا ہے جیسے ہم سورج کی طرف دیکھیں یا کسی بہت چمکدار چیز کو دیکھیں، تو کچھ دیر تک اُس کی چمک کا عکس ہماری آنکھوں میں رہتا ہے، اُس کا ایک ہیولا سا نظروں میں ٹھہرا رہتا ہے۔ میری نظروں میں بھی وہ ایسے ہی رہتا ہے۔ وقت گزر رہا ہے، مگر میرے گھر کی دیواروں میں آج بھی اُس کی آواز بسی ہوئی ہے، گھر کی زمین پر اُس کے قدموں کے نشان جیسے اب بھی جمے ہوئے ہیں، اور میرے دل میں تو وہ ایسے بسا ہے جیسے کبھی گیا ہی نہ ہو۔ میں اُسے دیکھ نہیں سکتی، چھو نہیں سکتی، اُس کی آواز سن نہیں سکتی، مگر میری آنکھوں میں اُس کا عکس، میرے گھر میں اُس کی یاد اور میرے دل میں اُس کی پوری دنیا آج بھی زندہ ہے۔ 💔 گود میں پالی ہوئی، کندھے پر تھپکی دے کر سلائی ہوئی اولاد کو انسان کیسے بھول سکتا ہے؟ شام کا ڈھلتا ہوا سورج روز دیکھتی ہوں، اور روز دل بہت بوجھل ہو جاتا ہے۔ روز اُس کیفیت سے گزرتی ہوں کہ ایک اور دن گزر گیا، اُسے دیکھے بغیر۔ جب سورج ڈھل جاتا ہے نا، پھر خود کو سنبھال نہیں پاتی اور بے اختیار آنسو میری آنکھوں سے نکلتے چلے جاتے ہیں۔ پھر میں اللّٰہ سے شہزادے کی بہت سی باتیں کرتی ہوں، اللّٰہ کو روز بتاتی ہوں
میرے چمن کے پھول کے جانے پر میں نے بہت صبر کیا، بہت ضبط کے ساتھ الحمدللہ کہنے کی کوشش کی، مگر کئی ٹوٹی ہوئی سانسوں کے درمیان الحمدللہ بڑی مشکل سے کہہ پائی۔ اللّٰہ! میں تیری رضا میں راضی ہوں، مگر آنسوؤں پر تو میرا بس نہیں۔ میں اُس کی یادوں سے اپنے دامن کو نہیں چھڑا سکتی۔ وہ میری نظروں میں ایسے رہتا ہے جیسے ہم سورج کی طرف دیکھیں یا کسی بہت چمکدار چیز کو دیکھیں، تو کچھ دیر تک اُس کی چمک کا عکس ہماری آنکھوں میں رہتا ہے، اُس کا ایک ہیولا سا نظروں میں ٹھہرا رہتا ہے۔ میری نظروں میں بھی وہ ایسے ہی رہتا ہے۔ وقت گزر رہا ہے، مگر میرے گھر کی دیواروں میں آج بھی اُس کی آواز بسی ہوئی ہے، گھر کی زمین پر اُس کے قدموں کے نشان جیسے اب بھی جمے ہوئے ہیں، اور میرے دل میں تو وہ ایسے بسا ہے جیسے کبھی گیا ہی نہ ہو۔ میں اُسے دیکھ نہیں سکتی، چھو نہیں سکتی، اُس کی آواز سن نہیں سکتی، مگر میری آنکھوں میں اُس کا عکس، میرے گھر میں اُس کی یاد اور میرے دل میں اُس کی پوری دنیا آج بھی زندہ ہے۔ 💔 گود میں پالی ہوئی، کندھے پر تھپکی دے کر سلائی ہوئی اولاد کو انسان کیسے بھول سکتا ہے؟ شام کا ڈھلتا ہوا سورج روز دیکھتی ہوں، اور روز دل بہت بوجھل ہو جاتا ہے۔ روز اُس کیفیت سے گزرتی ہوں کہ ایک اور دن گزر گیا، اُسے دیکھے بغیر۔ جب سورج ڈھل جاتا ہے نا، پھر خود کو سنبھال نہیں پاتی اور بے اختیار آنسو میری آنکھوں سے نکلتے چلے جاتے ہیں۔ پھر میں اللّٰہ سے شہزادے کی بہت سی باتیں کرتی ہوں، اللّٰہ کو روز بتاتی ہوں "اللہ جی، بہت مشکل ہے" 💔پھر الحمدللہ کہہ کر مصلے سے اٹھ جاتی ہوں۔

About