زندگی بڑی خاموشی سے اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔
اس سے پہلے کہ سب کچھ ختم ہو جائے،
اپنے دل کو اللہ کی طرف موڑ لیں۔
یہی وہ راستہ ہے جو انسان کو اصل منزل دکھاتا ہے۔
قربِ الٰہی حاصل ہوتا ہے ذکرِ خفی سے۔
ذکرِ خفی سیکھنے کے لیے آپ مجھ سے اِن بکس میں رابطہ کر سکتے ہیں