beshak ek mard boht struggle karta he family k liye ghar k liye
2025-12-18 19:18:24
241
احمد اسحاق :
"سمجھ نہیں آتا کہ آخر کس کو جیتا جائے؟"
2025-12-18 20:15:39
130
Ⓨⓐⓢⓘⓡ࿐🇴🇲🇵🇰 :
ab TU hnsi bhi NHi ati 😭
bhol Gai hansa kaisy jata Hy 🥺
2026-01-20 02:24:33
6
zs :
Allah pak zehni sukoon naseeb karey Ellahi Ameen 🤲
2025-12-18 15:05:00
51
KamranBukhari100 :
میں تھک چکا ہوں بہت بے بس ہوں ۔ اللہ کے سوا کچھ نظر نہیں آتا
2025-12-19 13:20:01
40
Mateen Momin :
مرد دوسروں کے لیے جیتا ہے بس
2025-12-18 15:02:36
67
Moonstruck 🌛 :
ap thk h Bhai likn maraad kbi majboor ni hota
2026-01-13 07:22:03
7
✈ ────F𝔒j𐏑 ͜⎯꯭̽⁰⁹⁀➴ :
یہ کس نے بوئ اداس نسلیں 🍂
یہ اپنے ڈھانچے چبا رہی ہے🥲
وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں🍂
ہمارے جسموں کو کھا رہی ہے 🥺
2025-12-18 18:15:08
50
Adeel :
Sai khe rhy ho main roz sochta ho ky khudkhusi kar lob🥺
2026-01-04 08:34:52
5
MountainGirl💎 :
Wana huggh uh😢
2025-12-19 09:31:23
43
Anoshay-khan🥀🍂 :
haeeeey 🥺
2025-12-18 17:45:24
23
@call_me_Heer❤️ :
More power to all the men ❤️❤️
2025-12-18 16:32:17
18
Innocent Nawab👑 :
It’s 100% Reality of our life, no one can think 😔
2025-12-19 14:19:56
6
Tariq watto pardesi 🇸🇦❤🇵🇰 :
👍👍 good 👍 sai kha
2025-12-20 13:27:39
6
Esha kha :
ma lrki o k thk gy
2025-12-18 18:56:16
14
Shah زیب 👑⛎ :
ہم لڑکے واقع ہی تھک چکے ہیں زندگی سے پیسے کمانے نکلتے ہیں تو محبت ہاتھ سے نکل جاتی ہے محبت کو حاصل کرتے ہیں تو گھر والے ناراض ہو جاتے ہیں اور اگر گھر والوں کو خوش رکھنے لگیں تو اپنی خواہشیں اہستہ اہستہ مرنے لگتی ہیں ہم سے کہا جاتا ہے کہ مرد مضبوط ہوتے ہیں لیکن کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ مرد کو مضبوط رہنے کی قیمت کیا ادا کرنی پڑتی ہے ہر روز خود کو نظر انداز کرنا اور ہر فیصلہ اپنے خلاف کرنا ہم نامکمل طور پر گھر والوں کے بن پاتے ہیں نامکمل طور پر اپنی زندگی کے اصل مالک بن پاتے ہیں بس ایک کردار ہے جو ہم سب کی توقعات پوری کرنے کی کوشش میں اپنی پوری زندگی گزار دیتے ہیں سمجھ نہیں اتا کہ اخر کس کو جیتا جائے محبت کو گھر والوں کو یا اس معاشرے کو جو کبھی ہم سے خوش نہیں ہو پاتا اور ہم کہاں ہار مانیں کہاں ہاراج ہے
2025-12-18 21:55:18
35
🍁 𝐌𝐫.𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭ᥫ᭡ :
Mard ko mazbooth he rehna chahie bhai....choru ye muhabbbati...etc
2025-12-19 02:55:13
5
Arslan Ali :
:کتنے دکھ کی بات ہے نہ کہ بہت سے سوالوں کا بوجھ لے کر تم سے ملے بغیر ہم اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے 😢😢
2025-12-20 12:50:26
5
ماہی 🕊️ :
bhai to na larko ko kuch krny dena
2025-12-19 10:47:49
45
its_shehbaz_here :
اتنا سچ نہیں بولنا چاہیے تھا بھائی 💔
2025-12-19 06:59:29
7
Hassan Ishtiaq🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
Trust me thak gya hun abhi se
Qarza ne Bora Hal kr deya hai
totally disturb ho gya hun
2025-12-18 18:37:37
34
𝔸𝕓𝕕𝕦𝕝𝕝 ℝ𝕖𝕙𝕞𝕒𝕟 :
دور حاظر میں جوانوں کی دکھ
2025-12-18 20:29:20
8
To see more videos from user @thinkandrise2.0, please go to the Tikwm
homepage.