یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے آے میرے اللّه میں آپ کے در کا فقیر ہوں مجھے خیرات میں وؤ چیز دے دے جس کی یا اللّه میں آپ سے ہر وقت فریاد کرتا رہتا ہوں میری مشکل کو آسان کر دے میری مدد کر یا اللّه تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه میرے انتظار کو مختصر کر دے یا اللّه میں بہت مشکل میں ہوں میری مدد کر مجھے اللّه پر یقین ہے اللّه پاک میری جائز خواہش ہے اس کو ضرور پورا کرے گا
In Sha Allah آمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
آے اللّه میں تیری رحمت سے نہ امید نہیں ہوں میرا درد میرے صبر سے زیادہ ہے یا اللّه جلد میرے لیے کوئی وسیلہ بنا اور معجزہ کر میرے اللّه واحد سہارا تو ہے میری ہر آس امید تیرے ساتھ جڑی ہوئی ہے یا اللّه میری مدد کر 😪میرے مالک بس کر دے نہ یار آے میرے اللّه میں تھک گیا ہوں لکن ہار نہیں مانو گا کیوں کے تیرا وعدہ ہے تو دے گا یا اللّه جب تک تو مجھے نہیں دے گا میں ایسے گڑ گڑاتا رہوں گا تو دے گا تو ہی میرا اللّه ہے مجھے یقین ہے تو دے گا میرے انتظار کو مختصر کر دے نہ اللّه جی برا حال ہو گیا ہے میرا آے میرے پیارے اللّه میری تو خہش بھی جائز ہے مجھے وؤ واپس کر دے میرے پیارے اللّه رحم کر یا اللّه آپ تو بہت پیار کرتے ہو نہ مجھ سے بس کر دو نہ اللّه جی 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-01-14 10:50:22
6
Saad Khan :
یااللّٰہ عائشہ دے دے 😭😭😭😭😭
2026-01-05 03:07:19
18
Ahmadchattha14 :
YE ALLAH KARAM FARMA DUAF KAR DU AMEEN
2026-01-11 17:35:00
5
انتــــظارِ عــــزرائیل :
مسجد کی دیوار پہ لکھا خوبصورت جملہ
*اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اندر آجاؤ خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں ابھی تک نہیں تھکی☝️🤲 💯